Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 37
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 37 فَتَلَقّٰۤی اٰدَمُ مِنۡ رَّبِّہٖ کَلِمٰتٍ فَتَابَ عَلَیۡہِ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیۡمُ ﴿۳۷﴾ ۔ ( حضرت ) آدم ( علیہ السلام ) نے اپنے رب سے چند باتیں سیکھ لیں اور اللہ تعالٰی نے ان کی توبہ قبول فرمائی بیشک وہی توبہ قبول کرنے والا اور رحم کر نے والا ہے ۔ راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار