اَللّٰهُمَّ اٰتِ نَفْسِیْ تَقْوَاھَا وَزَکِّھَا اَنْتَ خَيْرُمَنْ زَکَّاھَا اَنْتَ وَلِيُّها وَ مَوْلَاھَا۔ اے ﷲ! میرے نفس کو اسکا تقوٰی عطا کر اور اس کو پاک رکھ ، تو ہی اس کو بہترین پاک کرنے والا ہے، تو ہی اس کا ولی اور مولیٰ ہے۔ ( صحیح مسلم، کتاب الذکر والدّعاء والتوبة والاستغفار، باب فی الأدعیة : 6906 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان