غذا ایک ساتھ
وہ غذائیں جو ملا کر نہیں کھانی چاہئیں 1__انگور اور مکھن، 2__مچھلی اور دودھ 3__مچھلی مکھن اور انڈہ 4__دہی کے ساتھ گرم روٹی 5__دودھ کے ساتھ تیل سرسوں یا اس سے بنی چیزوں 6__مچلی اور شہد 7__کھیرو کچھڑی 8__تیل و گھی 9__دہی اور کسی کے ساتھ کیلا 10__گھی اور شہد ہموزن 11__پانی و شہد ہموزن 12__ شہد و خربوزہ 13__خربوزہ و دہی 14__انڈہ و دہی 15__مولی و دہی 16__ دہی و اچار 17__مولی دہی یا خربوزے کے ساتھ 18__گوشت شہد و سرکہ ایک ساتھ ملانا 19__ککڑی کھیرا و تربوز کا ایک ساتھ ملانا 20__چائے کے ساتھ کوئی ٹھنڈا شربت یا ٹھنڈا پانی پینا 21__پیاز و لہسن کے بعد پانی پینا 22__زیادہ نمکین چٹپٹی غذاؤں کے ساتھ پھل ملا کر کھانا 23___سرد پھلوں کے ساتھ مچھلی 24__مچھلی اور انڈے کا ایک ساتھ کھانا جزام برص اور عرق النساء پیدا کر سکتا ہے 25__بیگن اور بڑیوں کا ایک ساتھ کھانا نقصان کا باعث ہے 26__سرکہ اور چاول ملا کر نہ کھائیں اور قولنج پیدا ہو سکتا ہے 27__ابلے ہوئے انڈے زیادہ مقدار میں زیادہ دنوں تک کھانا کھانا نقصان دے ہیں 28__دودھ و ترشی کبھی نہ ملائیں کیونکہ ترشی سے دودھ پٹ جاتا ہے اور یہ میں فساد پی...