اشاعتیں

دسمبر 11, 2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

الفرقان 65.65

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّاعَذَابَ جَهَنَّمَ ۗ اِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا ۝ اِنَّها سَاءَتْ مُسْتَقَرًّا وَّ مُقَامًا۔ اے ہمارے ر ب ! جہنم کے عذاب کو ہم سے پھیر لے ،بے شک اس کا عذاب توجان کو لاگو ہے۔ بے شک وہ بہت برا ٹھکانہ اور مقام ہے۔ ( الفرقان : 66–65) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان