اشاعتیں

آل عمران 147

رَبَّنَا اغْفِرْلَنَا ذُنُوْبَنَا وَاِسْرَافَنَا فِیْ اَمْرِنَا وَثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْكَافِرِيْنَ۔ اے ہمارے رب ! ہمارے گناہ بخش دے اور ہمارامعاملہ میں حد سے بڑھنا بھی اور ہمارے قدم جما دے اور کافر قوم کے مقابلے میں ہماری مدد فرما۔ ( آلِ عمران : 147 ) حکیم عبدالغفار قصور

قلب نبوی ٠٣١٢٢٠١٩

دل   Dil دل کو طاقت دینے کے لیے 1. قسط شیریں / قسط البحری 2. کھجوریں 3. شہد 4. جو کا دلیہ 5. کدو 6. انار 7. بہی حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

یونس 86.85

رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلْقَوْمِ الظًّالِمِيْنَ ۝ وَنَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ الْقَوْمِ الْكَافِرِيْنَ۔ اے ہمارے رب! ہمیں ظالم لوگوں کے لیے فتنہ نہ بنا ۔اور اپنی رحمت سے ہمیں کافر قوم سے نجات دے۔ ( یونس : 86–85 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

البقرہ ۔ 250

رَبَّنَآ اَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَّ ثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْكَافِرِيْنَ. اے ہمارے رب! ہم پر صبر انڈیل دے اور ہمارے قدم جما دے اور کافر قوم کے مقابلے میں ہماری مدد فرما۔ ( البقرة : 250 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

کشمیر بنے گا پاکستان 119

تصویر

ال عراف .126

رَبَّنَا اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا وَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِین۔ اے ہمارے رب! ہم پر صبر انڈیل دے اور ہمیں مسلمان فوت کرنا۔ ( الأعراف : 126 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

قلب نبوی

دل   Dil دل کو طاقت دینے کے لیے 1. قسط شیریں / قسط البحری 2. کھجوریں 3. شہد 4. جو کا دلیہ حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

روغن زیتون

بسم اللہ الرحمن الرحیم روغن زیتون اٹلی یا ترکی کا  بنا ھوا لیں۔ حکیم عبدالغفار قصور 

رَبَّنَآ اَتْمِمْ لَنَا نُوْرَنَا وَ اغْفِرْ لَنَا ۚ اِنَّكَ عَلَی كُلِّ شَیْئٍ قَدِيْر اے ہمارے رب! ہمارا نور ہمارے لیے مکمل کر دے اور ہماری بخشش فرما، بے شک تو ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔ ( التحریم : 8 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

رَبَّنَآ اَتْمِمْ لَنَا نُوْرَنَا وَ اغْفِرْ لَنَا ۚ اِنَّكَ عَلَی كُلِّ شَیْئٍ قَدِيْر اے ہمارے رب! ہمارا نور ہمارے لیے مکمل کر دے اور ہماری بخشش فرما، بے شک تو ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔ ( التحریم : 8 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

ال عمران۔53

رَبَّنَآ اٰمَنَّا بِمَآ اَنْزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُوْلَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاھِدِيْنَ. اے ہمارے رب! ہم ایمان لائے اس پر جو تو نے نازل کیا اورہم نے رسول کی پیروی کی، پس ہمیں گواہی دینے والوں میں لکھ لے ۔ ( آٰلِ عمران : 53 )