اشاعتیں

محمد حارث

تصویر
محمد حارث

محمد حارث

تصویر
محمد حارث

قلب نبوی

دل Dil 1. کلونجی۔    140 گرام 2. قسط شیریں۔ 20 گرام 3. کاسنی کے بیج10   گرام حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

الحشر 10

رَبَّنَا اغْفِرْلَنَا وَ لِاِخْوَانِنَا الَّذِيْنَ سَبَقُوْنَا بِالْاِيْمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِیْ قُلُوْبِنَا غِلاًّ لِّلَّذِيْنَ اٰمَنُوْا رَبَّنَآ اِنَّكَ رَءُوفٌ رَّحِيْم. اے ہمارے رب! ہمیں اور ہمارے ان بھائیوں کو جو ہم سے پہلے ایمان لائے ہیں بخش دے اور ہمارے دلوں میں اہل ایمان کے لیے کوئی بغض نہ رکھ ،اے ہمارے رب ! بے شک تو بہت شفقت کرنے والا، رحم کرنے والا ہے۔ ( الحشر: 10 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

آل عمران 147

رَبَّنَا اغْفِرْلَنَا ذُنُوْبَنَا وَاِسْرَافَنَا فِیْ اَمْرِنَا وَثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْكَافِرِيْنَ۔ اے ہمارے رب ! ہمارے گناہ بخش دے اور ہمارامعاملہ میں حد سے بڑھنا بھی اور ہمارے قدم جما دے اور کافر قوم کے مقابلے میں ہماری مدد فرما۔ ( آلِ عمران : 147 ) حکیم عبدالغفار قصور

قلب نبوی ٠٣١٢٢٠١٩

دل   Dil دل کو طاقت دینے کے لیے 1. قسط شیریں / قسط البحری 2. کھجوریں 3. شہد 4. جو کا دلیہ 5. کدو 6. انار 7. بہی حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

یونس 86.85

رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلْقَوْمِ الظًّالِمِيْنَ ۝ وَنَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ الْقَوْمِ الْكَافِرِيْنَ۔ اے ہمارے رب! ہمیں ظالم لوگوں کے لیے فتنہ نہ بنا ۔اور اپنی رحمت سے ہمیں کافر قوم سے نجات دے۔ ( یونس : 86–85 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

البقرہ ۔ 250

رَبَّنَآ اَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَّ ثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْكَافِرِيْنَ. اے ہمارے رب! ہم پر صبر انڈیل دے اور ہمارے قدم جما دے اور کافر قوم کے مقابلے میں ہماری مدد فرما۔ ( البقرة : 250 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

کشمیر بنے گا پاکستان 119

تصویر

ال عراف .126

رَبَّنَا اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا وَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِین۔ اے ہمارے رب! ہم پر صبر انڈیل دے اور ہمیں مسلمان فوت کرنا۔ ( الأعراف : 126 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان