اشاعتیں

Base بس

تصویر
بس Base

صحیح مسلم 6906

اَللّٰهُمَّ اٰتِ نَفْسِیْ تَقْوَاھَا وَزَکِّھَا اَنْتَ خَيْرُمَنْ زَکَّاھَا اَنْتَ وَلِيُّها وَ مَوْلَاھَا۔ اے ﷲ! میرے نفس کو اسکا تقوٰی عطا کر اور اس کو پاک رکھ ، تو ہی اس کو بہترین پاک کرنے والا ہے، تو ہی اس کا ولی اور مولیٰ ہے۔ ( صحیح مسلم، کتاب الذکر والدّعاء والتوبة والاستغفار، باب فی الأدعیة : 6906 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

صحیح مسلم 6904

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ الْهُدٰی وَالتُّقٰی وَالْعَفَافَ وَالْغِنٰی۔ اے ﷲ! بے شک میں تجھ سے ہدایت، تقوٰی، پاکدامنی اور بے نیازی کا سوال کرتا ہوں۔ ( صحیح مسلم،کتاب الذکروالدعائ، باب فی الأدعیة : 6904 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

صحیح مسلم 6750

اَللّٰهُمَّ مُصَرِّفَ الْقُلُوْبِ صَرِّفْ قُلُوْبَنَا عَلَی طَاعَتِكَ۔ اے ﷲ ! دلوں کو پھیرنے والے ہمارے دلوں کو اپنی اطاعت کی طرف پھیر دے۔ ( صحیح مسلم،کتاب القدر، باب تصریف اللّٰہ القلوب کیف شاء : 6750 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

صحیح سنن ترمذی 3522

(اَللّٰهُمَّ) یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِیْ عَلَی دِيْنِكَ۔ (اے ﷲ) اے دلوں کو پھیرنے والے میرے دل کو اپنے دین پر ثابت رکھ ۔ ( سنن الترمذی، کتاب الدعوات ،[دعا :یا مقلب القلوب…] : 3522 ) صحیح حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان
تصویر

مولوی 12012020

صحیح البخاری 3370

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد مَّجِیْد، اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد مَّجِیْد۔ اے ﷲ ! محمدۖ اور آلِ محمد ۖ پر ا سی طرح رحمت نازل فرما جس طرح تو نے ابراہیم اور آلِ ابراہیم پر رحمت نازل فرمائی ، بے شک تو ہی تعریف اور بزرگی والا ہے ، اے ﷲ ! محمدۖ او ر آلِ محمدۖ پر ا سی طرح برکت نازل فرما جس طرح تو نے ابراہیم اور آلِ ابراہیم پر برکت نازل فرمائی ، بے شک توہی تعریف اور بزرگی والا ہے۔ (صحیح البخا ری، کتاب الأحادیث الأنبیائ، باب :3370 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

آبی داؤد 981

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ۔ اے ﷲ ! نبی اُمی محمدۖ اور آلِ محمد ۖپر رحمت نازل فرما ۔ (سنن أبی داؤد، کتاب الصلاة، باب الصلاة علی النبیۖ بعد التشھد :981 ) صحیح حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

صحیح مسلم 6904

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ الْهُدٰی وَالتُّقٰی وَالْعَفَافَ وَالْغِنٰی۔ اے ﷲ! بے شک میں تجھ سے ہدایت، تقوٰی، پاکدامنی اور بے نیازی کا سوال کرتا ہوں۔ ( صحیح مسلم،کتاب الذکروالدعائ، باب فی الأدعیة : 6904 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان