اشاعتیں

صحیح مسلم 6846

سُبْحَانَ ﷲِ وَبِحَمْدِہِ سُبْحَانَ ﷲِ الْعَظِیْمِ۔ پاک ہے ﷲ اور اسی کی تعریف ہے، پاک ہے ﷲ بہت بڑا۔ (صحیح مسلم، کتاب الذکر و الدعائ، باب فضل التھلیل والتسبیح : 6846 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

شاھد علی قریشی الوادعی پارٹی جی ٹی ٹی آئی قصور 28/01/2020

تصویر
شاھد علی قریشی الوادعی پارٹی  جی ٹی ٹی آئی قصور

سنن نسائی 5477

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ غَلَبَةِ الدَّيْنِ وَ غَلَبَةِ الْعَدُوِّ وَشَمَاتَةِ الْاَعْدَاءِ O Allah! I seek refuge in You from being overpowered by debt, from being overpowered by enemy, and from the rejoicing of enemies. اے ﷲ! میں قرض کے غلبے، دشمن کے غلبے اور دشمنوں کے خوش ہونے سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ ( سنن النسائی، کتاب الاستعاذة، باب الاستعاذہ من غلبة الدین : 5477 ) حسن حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

سنن ابنِ ماجہ 4126

اَللّٰهُمَّ اَحْيِنِیْ مِسْكِيْنًا وَّ اَمِتْنِیْ مِسْكِيْنًا وَّاحْشُرْنِیْ فِیْ زُمْرَةِ الْمَسَاكِيْنِ۔ اے ﷲ ! مجھ کو مسکینی کی حالت میں زندہ رکھ، مسکینی میں فوت کر اور مسکینوں کی جماعت میں اٹھا۔ ( سنن ابن ماجہ،کتاب الزھد ، باب مجالسةالفقراء : 4126 ) صحیح حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان
اَللّٰهُمَّ اَحْيِنِیْ مِسْكِيْنًا وَّ اَمِتْنِیْ مِسْكِيْنًا وَّاحْشُرْنِیْ فِیْ زُمْرَةِ الْمَسَاكِيْنِ۔ اے ﷲ ! مجھ کو مسکینی کی حالت میں زندہ رکھ، مسکینی میں فوت کر اور مسکینوں کی جماعت میں اٹھا۔ ( سنن ابن ماجہ،کتاب الزھد ، باب مجالسةالفقراء : 4126 ) صحیح حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

حکیم عبدالغفار قصور حکیم محمد شفیق کھارا گاؤں

تصویر
حکیم عبدالغفار قصور حکیم محمد شفیق کھارا گاؤں

کشمیر بنے گا پاکستان 175

تصویر

صحیح مسلم 1084

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِیْ کُلَّهُ دِقَّهُ وَجِلَّهُ وَ اَوَّلَهُ وَآخِرَهُ وَعَلَانِیَتَهُ وَسِرَّهُ۔ اے ﷲ! میرے سب گناہوں کو بخش دے تھوڑے ہوں یا بہت، گزشتہ ہو یا موجودہ، کھلے ہوں یا چھپے۔ ( صحیح مسلم،کتاب الصلاة، باب ما یقال فی الرکوع والسجود : 1084) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

المستدرک للحاکم 1921

اَللّٰهُمَّ قَنِّعْنِیْ بِمَارَزَقْتَنِیْ وَبَارِكْ لِیْ فِيْهِ وَاخْلُفْ عَلَیَّ کُلَّ غَائِبَةٍ لِّیْ بِخَيْرٍ۔ اے ﷲ! جو رز ق تونے مجھے عطا کیا ہے اس میں مجھے قناعت اور برکت عطا فرما اور مجھے ہر غائب ہونے والی چیز کا بدل بھلائی کے ساتھ عطا فرما۔ ( المستدرک علی الصحیحین للحاکم ،کتاب الدعاء :1921 ) ضعیف حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

سنن ترمذی 3563

اَللّٰهُمَّ اكْفِنِیْ بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ وَاَغْنِنِیْ بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ۔ اے ﷲ! میری کفایت کر ا پنے حلال کے ساتھ ، اپنے حرام سے (بچا) اور مجھے اپنے فضل سے اپنے سوا ہر کسی سے بے نیاز کر دے ۔ (سنن الترمذی، کتاب الدعوات ، احادیث شتی من ابواب الدعوات : 3563 ) حسن حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان