اشاعتیں
حمد و ثنا، درود و سلام اور توبہ واستغفار
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
حمد و ثنا، درود وسلام اور توبہ و استغفار اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَارْحَمْنِیْ وَاھْدِنِیْ وَارْزُقْنِیْ ’’اے اللہ! مجھے معاف فرمادے، مجھ پر رحم فرما، مجھے ہدایت دے اور مجھے رزق دے۔‘‘ صحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب فضل التھلیل والتسبیح، حدیث: 6848، وسنن أبی داود، الصلاۃ، باب مایجزیء الأمی والأعجمی، حدیث: 832۔ ابوداود نے یہ الفاظ زائد بیان کیے ہیں جب اعرابی واپس مڑا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’یقیناً اس آدمی نے اپنا ہاتھ خیر سے بھر لیا۔‘‘ راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
حمد و ثنا،درود و سلام اور توبہ واستغفار832
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
حمد و ثنا، درود وسلام اور توبہ و استغفار لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ کَبِیْرًا وَّالْحَمْدُلِلّٰہِ کَثِیْرًا وَّسُبْحَانَ اللّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَزِیْزِ الْحَکِیْمِ ’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اللہ سب سے بڑا، بہت بڑا ہے اور سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے، بہت زیادہ اور پاک ہے اللہ جو ساری کائنات کا رب ہے، برائی سے بچنے کی ہمت ہے نہ نیکی کرنے کی قوت مگر اللہ غالب (اور) حکمت والے کی توفیق ہی سے۔‘‘ صحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب فضل التھلیل والتسبیح، حدیث: 6848، وسنن أبی داود، الصلاۃ، باب مایجزیء الأمی والأعجمی، حدیث: 832۔ ابوداود نے یہ الفاظ زائد بیان کیے ہیں جب اعرابی واپس مڑا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’یقیناً اس آدمی نے اپنا ہاتھ خیر سے بھر لیا۔‘‘ راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
حمد و ثنا، درود و سلام اور توبہ واستغفار
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
حمد و ثنا، درود وسلام اور توبہ و استغفار لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ ’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت اور اسی کے لیے سب تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے۔‘‘ صحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب فضل التھلیل والتسبیح والدعائ، حدیث: 6844، وجامع الترمذی، الدعوات، باب من قال کلمۃ التوحید، حدیث: 3553 راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
حمد و ثنا، درود و سلام اور توبہ واستغفار
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
حمد و ثنا، درود وسلام اور توبہ و استغفار سُبْحَانَ اللّٰہِ، وَالْحَمْدُلِلّٰہِ، وَلَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ، وَاللّٰہُ اَکْبَرُ ’’اللہ پاک ہے، سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے۔‘‘ صحیح مسلم، الأدب، باب کراھۃ التسمیۃ بالأسماء القبیحۃ، حدیث: 5601 راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
حمد و ثنا، درود و سلام اور توبہ واستغفار
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
حمد و ثنا، درود وسلام اور توبہ و استغفار سُبْحَانَ اللّٰہِ، وَالْحَمْدُلِلّٰہِ، وَلَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ، وَاللّٰہُ اَکْبَرُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ ’’اللہ پاک ہے، سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اللہ سب سے بڑا ہے اور برائی سے بچنے کی ہمت ہے نہ نیکی کرنے کی طاقت مگر اللہ ہی کی توفیق سے۔‘‘ مسند أحمد: 268,267/4، والمستدرک للحاکم: 512/1، وسلسلۃ الأحادیث الصحیحۃ، حدیث: 3264، والسنن الکبری للنسائی: 212/6، حدیث: 10684، ومجمع الزوائد: 247/5، وموارد الظمان، حدیث: 2332 راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار