نمل 19

رَبِّ اَوْزِعْنِیْ اَنْ اَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِیْ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَعَلَىٰ وَالِدَیَّ وَاَنْ اَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاہُ وَاَدْخِلْنِیْ بِرَحْمَتِكَ فِیْ عِبَادِكَ الصَّالِحِیْنَ۔

اے میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر ادا کروں جو تُو نے مجھ پر اور میرے والدین پر عطا فرمائی اور یہ کہ ایسا نیک عمل کروں جس سے تو راضی ہو جائے او ر اپنی رحمت سے مجھے اپنے نیک بندوں میں داخل کر۔

( النمل : 19 )

راج ویلفئیر مطب
حکیم عبدالغفار قصور

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک