شربت آلو بخارا
شربت آلو بخارا
۔ خشک آلو بخارا 10 گرام
۔ خشک املی۔ 10 گرام
۔ نیلوفر۔ 05 گرام
۔ زرشک شیریں۔ 05 گرام
کسی شیشے کے برتن میں پانی دو تین گلاس پانی میں بھگو دیں۔
حسب طریقہ شربت بنائیں۔
شربت آلو بخارا
۔ خشک آلو بخارا 10 گرام
۔ خشک املی۔ 10 گرام
۔ نیلوفر۔ 05 گرام
۔ زرشک شیریں۔ 05 گرام
کسی شیشے کے برتن میں پانی دو تین گلاس پانی میں بھگو دیں۔
حسب طریقہ شربت بنائیں۔
تبصرے