معدہ 2
معدہ 2
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
۔ سونٹھ 50 گرام
۔ سونف 50 گرام
سفید زیرہ ایرانی 50 گرام
۔ کالا نمک۔ 50 گرام
۔ نوشادر 50 گرام
اجوائن دیسی 50 گرام
۔ کالی مرچ 50 گرام
سب چیزوں کا سفوف بنالیں۔ آدھا چمچ پانی کے ساتھ لیں۔
تبصرے