اشاعتیں

قلب نبوی ٹیسٹ 03012020

قلب 1. قسط شیریں  100 گرام 2. کاسنی کے بیج    05 گرام 3. برگ حنا          10 گرام 4. کلونجی         25 گرام 5. نوٹ گرم پانی کے ساتھ 🍯 شہد 6. Royal Jelly رائل جیلی کا ٹیکہ پلائیں 7. ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 8. معجون دبید الورد بمعہ عرق مکو ، عرق برنجاسف ، شربت بزوری معتدل 9. ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 10. خون کا ٹیسٹ برائے انفکشن 11. TLC _ DLC

صحیح مسلم 6750

اَللّٰهُمَّ مُصَرِّفَ الْقُلُوْبِ صَرِّفْ قُلُوْبَنَا عَلَی طَاعَتِكَ۔ اے ﷲ ! دلوں کو پھیرنے والے ہمارے دلوں کو اپنی اطاعت کی طرف پھیر دے۔ ( صحیح مسلم،کتاب القدر، باب تصریف اللّٰہ القلوب کیف شاء : 6750 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

صحیح مسلم 6750

اَللّٰهُمَّ مُصَرِّفَ الْقُلُوْبِ صَرِّفْ قُلُوْبَنَا عَلَی طَاعَتِكَ۔ اے ﷲ ! دلوں کو پھیرنے والے ہمارے دلوں کو اپنی اطاعت کی طرف پھیر دے۔ ( صحیح مسلم،کتاب القدر، باب تصریف اللّٰہ القلوب کیف شاء : 6750 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

قلب روحانی علاج

قلب روحانی علاج  سورۃ الحجر  نمبر 97,98,99 دل کی دھڑکن میں ٹھیک ھے  حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

حکیم عبدالغفار جی ٹی ٹی أئ قصور 6 ستمبر 2019

تصویر

دس کھانے 29122029

تصویر

چشم 29122019

چشم 29122019 • 🍯 شہد چھوٹی مکھی کا ھو ۔ • رات کو سوتے وقت ایک ایک سلائی آنکھوں میں ڈالیں • انشاء اللہ آنکھوں ھر بیماری کے لئے فائدے مند ہے۔ • حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

صحیح البخاری 143

اَللّٰهُمَّ فَقِّهْنِیْ فِی الدِّيْنِ۔ اے ﷲ! مجھے دین کی سمجھ عطا فرما ( صحیح البخا ری،کتاب الوضوئ، باب وضع الماء عند الخلاء : 143) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

دماغ 29122019

دماغ 29122019 • بنولہ چار یا پانچ تولہ لے کر اس کا دھدڑہ کر لیں۔ • پھر اس کو آدھا کلو گرام پانی میں ڈال کر آہستہ آہستہ آگ پر پکائیں۔ • جب تقریباً تین چھٹانک باقی رہ جائے۔ • چھان کر میھٹا ڈال کر نوش فرمائیں • حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

صحیح البخاری 3370

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد مَّجِیْد، اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد مَّجِیْد۔ اے ﷲ ! محمدۖ اور آلِ محمد ۖ پر ا سی طرح رحمت نازل فرما جس طرح تو نے ابراہیم اور آلِ ابراہیم پر رحمت نازل فرمائی ، بے شک تو ہی تعریف اور بزرگی والا ہے ، اے ﷲ ! محمدۖ او ر آلِ محمدۖ پر ا سی طرح برکت نازل فرما جس طرح تو نے ابراہیم اور آلِ ابراہیم پر برکت نازل فرمائی ، بے شک توہی تعریف اور بزرگی والا ہے۔ (صحیح البخا ری، کتاب الأحادیث الأنبیائ، باب :3370 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان