اشاعتیں

اتوبہ 129

حَسْبِیَ اللهُ ۖ لَآ اِلَهَ اِلَّا ھُوَ ۖ عَلَیْهِ تَوَکَّلْتُ وَ ھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ۔ میرے لیے ﷲ کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عرش ِعظیم کا رب ہے۔ ( التوبة : 129 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

Photo No.545077 Hakeem Abdul Ghaffar Kasur 10.02.2020

تصویر
Photo No.545077 Hakeem Abdul Ghaffar Kasur 10.02.2020

صحیح مسلم 6903

اَللّٰهُمَّ اَصْلِحْ لِیْ دِيْنِیَ الَّذِیْ هُوَعِصْمَةُ اَمْرِیْ وَاَصلِحْ لِیْ دُنْيَایَ الَّتِیْ فِيْھَا مَعَاشِیْ وَاَصْلِحْ لِیْ آخِرَتِیَ الَّتِیْ فِيْھَا مَعَادِیْ وَاجْعَلِ الْحَيَاةَ زِيَادَةً لِّیْ فِیْ کُلِّ خَيْرٍ وَّاجْعَلِ الْمَوْتَ رَاحَةً لِّیْ مِنْ کُلِّ شَرٍّ ۔ اے ﷲ ! تو میرے دین کو سنوار دے جو میرے معاملہ کا محافظ ہے ، میری دنیا سنوار دے جس میں میری معیشت ہے ، میری آخرت سنوار دے جہاں میں نے لوٹنا ہے، میری زندگی کو ہر بھلائی میں اضافہ کا سبب اور موت کو ہر برائی سے را حت کا سبب بنا دے۔ (صحیح مسلم، کتاب الذکر والدعائ، باب فی الأدعیة : 6903 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

Raaj Wellfair Matab

تصویر
Raaj Wellfair Matab Hakeem Abdul Ghaffar Kasur

سنن نسائی 5533

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ التَّرَدِّیْ وَالْھَدْمِ وَالْغَرَقِ وَالْحَرِيْقِ وَاَعُوْذُبِكَ اَنْ يَّتَخَبَّطَنِیَ الشَّيْطَانُ عِنْدَ الْمَوْتِ وَاَعُوْذُبِكَ اَنْ اَمُوْتَ فِیْ سَبِيْلِكَ مُدْبِرًا وَّاَعُوْذُبِكَ اَنْ اَمُوْتَ لَدِيْغًا۔ اے ﷲ! بے شک میں گر کر مرنے، دب کر مرنے ،ڈوب کر مرنے اور جل کر مرنے سے تیری پناہ چاہتا ہوں، اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس سے کہ موت کے وقت شیطان مجھے اچک لے، اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس سے کہ تیرے راستے میں پیٹھ پھیرتے ہوئے مارا جائوں ،اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں کہ میری موت (زہریلے جانورکے) ڈسنے سے واقع ہو۔ ( سنن النسائی، کتاب الاستعاذة، باب الاستعاذة من التّردی والھدم : 5533 ) صحیح حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

الوداعی تقریب حکیم عبدالغفار جی ٹی ٹی آئی قصور پنجاب پاکستان

تصویر
الوداعی تقریب حکیم عبدالغفار جی ٹی ٹی آئی قصور پنجاب پاکستان  06/02/2020

صحیح مسلم 1812

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ مَا قَدَّمْتُ وَمَااَخَّرْتُ وَمَا اَسْرَرْتُ وَمَا اَعْلَنْتُ وَمَا اَسْرَفْتُ وَمَا اَنْتَ اَعْلَمُ بِهِ مِنِّیْ، اَنْتَ الْمُقَدِّمُ وَاَنْتَ الْمُؤَخِّرُ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ۔ اے ﷲ! میرے لیے بخش دے جو میں نے پہلے کیا اور جو میں نے بعد میں کیا، جو میں نے چھپایا اور جو میں نے ظاہر کیا، جو میں نے حد سے تجاوز کیا اور وہ جو تو مجھ سے زیادہ جانتا ہے ۔ تو سب سے پہلے اور سب سے آخر ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ ( صحیح مسلم، کتاب صلاة المسافرین ، باب صلاة النبی ودعائہ باللیل : 1812 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان