اشاعتیں

ریوند عصارہ

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ۔ ریوند عصارہ 10 گرام ۔ ریوند چینی  30 گرام ۔ ست ملٹھی  10 گرام تمام چیزوں کا سفوف بنالیں۔ آور استعمال میں لائیں۔ راج ویلفئیر مطب حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

روغن کافور

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم روغن کافور ۔ کافور 50 گرام   ۔ روغن تل 250 گرام ملا کر دھوپ میں رکھ دیں جب مکس ھو جائے استعمال میں لانیں۔ راج ویلفئیر مطب حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

ہربل قرشی کٹ برآے کورونا وائرس COVID-19

قہوہ سبز

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم قہوہ 1. پودینہ سبز 2۔ الالچی خورد سبز 3۔    سونف 4۔ سبز چائے حسب طریقہ قہوہ بنائیں راج ویلفئیر مطب حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

Naveed Ahmad Kasur

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم 1. موصلی سفید انڈیا۔۔۔۔۔50گرام 2. ثعلب مصری نمبر1 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 50 گرام 3۔ ثعلب پنجہ نمبر 1۔۔۔۔۔۔۔50 گرام۔۔ 4.۔ ۔کوزہ مصری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔50 گرام راج ویلفئیر مطب حکیم عبدالغفار قصور

Semen Analysis Naveed Ahmad C/O Farooq Ahmad

تصویر
Naveed Ahmad C/O Farooq Ahmad 07/04/2020

جوشاندہ برآۓ کورونا

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم جوشاندہ 1. گاؤزبان 2. ملٹھی 3. گل زوفا 4. گل بنفشہ 5. اسطخدوس 6. عناب 7.  سپتاں 8. خطمی 9. خبازی ہر ایک دس گرام لے کر قہوہ بنائیں ۔ صبح  دوپہر شام پئیں راج ویلفئیر مطب حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

حجامہ pic

تصویر

کورونا وائرس طب نبوی ۔یونانی

تصویر
کورونا وائرس طب نبوی ۔یونانی

سنن آبی داؤد 1495

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ بِاَنَّ لَکَ الْحَمْدَ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ الْمَنَّانُ بَدِیْعُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ، یَاذَاالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ یَاحَیُّ یَاقَیُّومُ۔ اے الله! بے شک میں تجھ سے سوال کرتا ہوں بوجہ اس کے کہ سب تعریف تیرے لیے ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، بہت احسان کرنے والا، آسمانوں اور زمین کو نئے سرے سے پیدا کرنے والا، اے بزرگی اور عزت والے، اے ہمیشہ زندہ رہنے والے، اور اے ہمیشہ قائم رہنے والے۔ (سنن أبی داؤد، کتاب الوتر ، باب الدعاء :( 1495 ) صحیح راج ویلفئیر مطب حکیم عبدالغفار قصور