اشاعتیں

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 46

تصویر
 Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 46  الَّذِیۡنَ یَظُنُّوۡنَ اَنَّہُمۡ مُّلٰقُوۡا رَبِّہِمۡ وَ اَنَّہُمۡ  اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ ﴿۴۶﴾٪      ٙ    5  جو جانتے ہیں کہ بے شک وہ اپنے رب سے ملاقات کرنے والے اور یقیناً اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں ۔   راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

سرسوں کا تیل استعمال کیجیے

تصویر
 

Three Majoon Ajmal Dwakhna

تصویر
 

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 45

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 45  وَ اسۡتَعِیۡنُوۡا بِالصَّبۡرِ وَ الصَّلٰوۃِ ؕ وَ اِنَّہَا لَکَبِیۡرَۃٌ اِلَّا عَلَی الۡخٰشِعِیۡنَ ﴿ۙ۴۵﴾ اور صبر اور نماز کے ساتھ مدد طلب کرو یہ چیز شاک ہے ، مگر ڈر رکھنے والوں پر ۔ راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

Semen Analysis Madsar

تصویر
Madasar  

Quran 2/41.42.43.44.45.46.47.48.49.50

تصویر
 
 Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 44  اَتَاۡمُرُوۡنَ النَّاسَ بِالۡبِرِّ وَ تَنۡسَوۡنَ اَنۡفُسَکُمۡ وَ اَنۡتُمۡ تَتۡلُوۡنَ الۡکِتٰبَ ؕ اَفَلَا تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۴۴﴾  کیا لوگوں کو بھلائیوں کا حکم کرتے ہو؟ اور خود اپنے آپ کو بھول جاتے ہو باوجودیکہ تم کتاب پڑھتے ہو ،  کیا اتنی بھی تم میں سمجھ نہیں؟ ۔   راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 43

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 43  وَ اَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَ ارۡکَعُوۡا مَعَ الرّٰکِعِیۡنَ ﴿۴۳﴾  اور نمازوں کو قائم کرو اور زکوۃ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو ۔   راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 42

 Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 42  وَ لَا تَلۡبِسُوا الۡحَقَّ بِالۡبَاطِلِ وَ تَکۡتُمُوا الۡحَقَّ وَ اَنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۴۲﴾  اور حق کو باطل کے ساتھ خلط ملط نہ کرو اور نہ حق کو چھپاؤ ،  تمہیں تو خود اس کا علم ہے ۔   راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

ھمدرد صحت نیم 122020

تصویر