حمد و ثنا، درود وسلام اور توبہ و استغفار سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ وَبِحَمْدِہٖ ’’پاک ہے اللہ عظمتوں والا اپنی تعریفوں کے ساتھ۔‘‘ جامع الترمذی، الدعوات، باب فی فضالئل سبحان اللہ وبحمدہ، حدیث: 3464، والمستدرک للحاکم: 502,201/1، امام حاکم رحمہ اللہ نے اسے صحیح کہا ہے اور امام ذہبی رحمہ اللہ نے اس کی موافقت کی ہے۔ دیکھیے صحیح الجامع الصغیر، حدیث: 6429، وسلسلۃ الأحادیث الصحیحۃ، حدیث:64 راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار