اشاعتیں
اچھا یا برا خواب آئے یا اچانک آنکھ کھل جائے تو کیا کرے6985/6
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
اچھا یا برا خواب آئے یا اچانک آنکھ کھل جائے تو کیا کرے؟ اچھا خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتا ہے جو شخص اچھا خواب دیکھے تو اس پر اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا بیان کرے اور اپنے محبوب لوگوں کے سوا کسی کو نہ بتائے۔ صحیح البخاری، الرؤیا، باب الرؤیا من اللہ، حدیث: 6985 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
3528/5 نیند میں گہبراہٹ یا وحشت کے وقت کی دعا
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
نیند میں گھبراہٹ یا وحشت کے وقت کی دعا اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّآمَّاتِ مِنْ غَضَبِہٖ وَعِقَابِہٖ وَشَرِّ عِبَادِہٖ وَمِنْ ھَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَاَنْ یَّحْضُرُوْنِ ’’میں اللہ کے مکمل کلمات کے ذریعے سے پناہ مانگتا ہوں، اس کی ناراضی اور اس کی سزا اور اس کے بندوں کے شر اور شیطانوں کے وسوسہ ڈالنے (گناہوں پر ابھارنے اور اکسانے) سے اور اس بات سے کہ وہ (شیطان) میرے پاس آئیں (اور مجھے بہکائیں۔)‘‘ سنن أبی داود، الطب، باب کیف الرقی؟ حدیث: 3893، وجامع الترمذی، الدعوات، باب: دعاء الفزع فی النو، حدیث: 3528 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار