اشاعتیں

Health News COVID-19 Update Pk🌙 ہیلتھ نیوز

تصویر
  COVID-19 PAKISTAN  23.05.2021 HEALTH HELP LINE 1166 TOTALLY 900,552 LAST 24HRS,  3,084 DEATHS 20,251 LAST 24 HRS: 74 RECOVERY 817,681 LAST 24,HRS: 3,826 Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar Mob.No+923064342541+923214342541 Punjab Colony Kasur, St#3 Khara Road KASUR Pk @ghaffar1466 ghaffar.1466@gmail.com hakimghaffar@outlook.com raaj-wellfair-matab.business.site/ g.page/ghaffar1466 ghaffar1466.blogspot.com Tibb e Unani Herbal Medicine

QURAN, HARDEE'S News 🕋🕌#251072 رکوع سے اٹھنے کی دعائیں

 رکوع سے اٹھنے کی دعائیں اَللّٰھُمَّ رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ مِلْءَ السَّمٰوٰتِ وَمِلْءَ الْاَرْضِ وَمَا بَیْنَھُمَا وَمِلْءَ مَا شِئْتَ مِنْ شَیْءٍم بَعْدُ، اَھْلَ الثَّنَآءِ وَالْمَجْدِ، اَحَقُّ مَا قَالَ الْعَبْدُ وَکُلُّنَا لَکَ عَبْدٌ، اَللّٰھُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا اَعْطَیْتَ وَلَا مُعْطِیَ لِمَا مَنَعْتَ وَلَا یَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْکَ الْجَدُّ ’’اے اللہ! اے ہمارے پروردگار! تیرے ہی لیے ہر قسم کی تعریف ہے اتنی کہ جس سے آسمان بھر جائیں اور جس سے زمین بھر جائے اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے اور اس کے بعد ہر وہ چیز بھر جائے جسے تو چاہے۔ اب تعریف اور بزرگی کے لائق! سب سے سچی بات جو بندے نے کہی جب کہ ہم سب تیرے ہی بندے ہیں (یہ ہے کہ) اے اللہ! جو تو عطا فرمائے اسے کوئی روکنے والا نہیں اور جو تو روک لے اسے کوئی دینے والا نہیں۔ اور کسی صاحب حیثیت کو اس کی حیثیت تیرے ہاں کوئی فائدہ نہیں دے سکتی۔‘‘ صحیح مسلم، الصلاۃ، باب مایقول إذا رفع رأسہ من الرکوع؟ حدیث:1072 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

Health News COVID-19 Update Pk🌙 ہیلتھ نیوز

تصویر
 

QURAN, HARDEE'S News 🕋🕌# 25799

 رکوع سے اٹھنے کی دعائیں رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ حَمْدًا کَثِیْرً طَیِّبًا مُّبَارَکًا فِیْہِ ’’اے ہمارے رب! تیرے ہی لیے ہر قسم کی تعریف ہے۔ تعریف بہت زیادہ، پاکیزہ جس میں برکت کی گئی ہے۔‘‘ صحیح البخاری، الأذان، باب، حدیث:799 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

Health News COVID-19 Update Pk🌙 ہیلتھ نیوز

تصویر
  COVID-19 PAKISTAN  21.05.2021 HEALTH HELP LINE 1166 TOTALLY 893,461 LAST 24HRS,  3,070 DEATHS 20,089 LAST 24 HRS: 102 RECOVERY 810,143 LAST 24,HRS: 6,021 Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar Mob.No+923064342541+923214342541 Punjab Colony Kasur, St#3 Khara Road KASUR Pk @ghaffar1466 ghaffar.1466@gmail.com hakimghaffar@outlook.com raaj-wellfair-matab.business.site/ g.page/ghaffar1466 ghaffar1466.blogspot.com Tibb e Unani Herbal Medicine

QURAN, HARDEE'S News 🕋🕌#25795 رکوع سے اٹھنے کی دعائیں

 رکوع سے اٹھنے کی دعائیں سَمِعَ اللّٰہُ لِمَنْ حَمِدَہٗ ’’اللہ نے سُن لی جس نے اس کی تعریف کی۔‘‘ صحیح البخاری، الأذان، باب مایقول الإمام ومن خلقہ؟ حدیث:795۔ راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

Health News COVID-19 Update Pk🌙 ہیلتھ نیوز

تصویر
  COVID-19 PAKISTAN  20.05.2021 HEALTH HELP LINE 1166 TOTALLY 890,391 LAST 24HRS,  4,207 DEATHS 19,987 LAST 24 HRS: 131 RECOVERY 804,122 LAST 24,HRS: 4,171 Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar Mob.No+923064342541+923214342541 Punjab Colony Kasur, St#3 Khara Road KASUR Pk @ghaffar1466 ghaffar.1466@gmail.com hakimghaffar@outlook.com raaj-wellfair-matab.business.site/ g.page/ghaffar1466 ghaffar1466.blogspot.com Tibb e Unani Herbal Medicine

QURAN, HARDEE'S News 🕋🕌# رکوع کی دعائیں241191

 رکوع کی دعائیں اَللّٰھُمَّ لَکَ رَکَعْتُ وَبِکَ اٰمَنْتُ وَلَکَ اَسْلَمْتُ خَشَعَ سَمْعِیْ وَبَصَرِیْ وَمُخِّیْ وَعَظْمِیْ وَعَصَبِیْ وَمَا اسْتَقَلَّتْ بِہٖ قَدَمِیْ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ ’’اے اللہ! میں تیرے لیے ہی جھکا اور تجھ ہی پر ایمان لایا اور میں تیرا ہی فرماں بردار بنا، اظہارِ عاجزی کیا میرے کانوں نے، میری آنکھوں نے، میرے دماغ نے، میری ہڈیوں نے، میرے پٹھوں نے اور (میرے اس جسم نے) جسے اٹھایا ہوا ہے میرے قدموں (پاؤں) نے اللہ رب العالمین ہی کے لیے۔‘‘ صحیح مسلم، صلاۃ المسافرین، باب صلاۃ النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ودعائہ باللیل، حدیث:1812، ومسند أحمد: 119/1وواللفظلہ۔

Health News COVID-19 Update Pk🌙 ہیلتھ نیوز

تصویر
  COVID-19 PAKISTAN  19.05.2021 HEALTH HELP LINE 1166 TOTALLY 886,184 LAST 24HRS,  3,256 DEATHS 19,856 LAST 24 HRS: 104 RECOVERY 799,951 LAST 24,HRS: 4,440 Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar Mob.No+923064342541+923214342541 Punjab Colony Kasur, St#3 Khara Road KASUR Pk @ghaffar1466 ghaffar.1466@gmail.com hakimghaffar@outlook.com raaj-wellfair-matab.business.site/ g.page/ghaffar1466 ghaffar1466.blogspot.com Tibb e Unani Herbal Medicine

QURAN, HARDEE'S News 🕋🕌#241050 رکوع کی دعائیں

 رکوع کی دعائیں سُبْحَانَ ذِی الْجَبَرُوْتِ وَالْمَلَکُوْتِ وَالْکِبْرِیَآءِ وَالْعَظَمَۃِ ’’پاک ہے بہت بڑی قدرت و طاقت والا اور بہت بڑی بادشاہت والا اور بڑائی اور عظمت والا۔‘‘ سنن أبی داود، الصلاۃ، باب مایقول الرجل فی رکوعہ وسجودہ؟ حدیث:873، وسنن النسائی، التطبیق، باب نوع آخر من الذکر فی الرکوع، حدیث:1050 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار