اشاعتیں

شفا Shifa

تصویر
 

Health News COVID-19 Update Pk🌙 ہیلتھ نیوز

تصویر
 

QURAN, HARDEE'S News 🕋🕌# 28402 تشہد اور درود و سلام

 تشہد اور درود و سلام اَلتَّحِیَّاتُ لِلّٰہِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّیِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ اَیُّھَا النَّبِیُّ وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ، وَبَرَکَاتُہٗ السَّلَامُ عَلَیْنَا وَعَلٰی عِبَادِاللّٰہِ الصّٰلِحِیْنَ اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ ’’(میری) تمام قولی، فعلی اور مالی عبادتیں اللہ ہی کے لیے ہیں، اے نبی! آپ پر سلام ہو اور اللہ کی رحمت اور اس کی برکات ہوں، ہم پر اور اللہ کے (دیگر) نیک بندوں پر بھی سلام ہو، میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔‘‘ صحیح البخاری، الأذان، باب التشھد فی الآخرۃ، حدیث:831، وصحیح مسلم، الصلاۃ، باب التشھد فی الصلاۃ، حدیث:402 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

Sadia Ghaffar ASR

تصویر
 

Health News COVID-19 Update Pk🌙 ہیلتھ نیوز

تصویر
 

QURAN, HARDEE'S News 🕋🕌#27898 دو سجدوں کے درمیان کی دعائیں

 دو سجدوں کے درمیان کی دعائیں اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَارْحَمْنِیْ وَاھْدِنِیْ وَاجْبُرْنِیْ وَعَافِنِیْ وَارْزُقْنِیْ وَارْفَعْنِیْ ’’اے اللہ! مجھے معاف کردے، مجھ پر رحم فرما، مجھے ہدایت دے، میرے نقصان پورے کردے، مجھے عافیت دے، مجھے رزق دے اور مجھے بلندی عطا فرما۔‘‘ اس کے بعد نمازی ’’اَللّٰہُ اَکْبَرُ‘‘ کہہ کر دوسرا سجدہ کرے گا اور سجدے کی مذکورہ دعاؤں میں سے جو یاد ہوں پڑھے گا، پھر ’’اَللّٰہُ اَکْبَرُ‘‘ کہہ کر سجدے سے سر اٹھائے گا اور باقی نماز مکمل کرے گا۔ سنن أبی داود، الصلاۃ، باب الدعاء بین السجدتین، حدیث:850، وجامع الترمذی، الصلاۃ باب مایقول بین السجدتین؟ حدیث:284، وسنن ابن ماجہ، إقامۃ الصلوات، باب مایقول بین السجدتین؟ حدیث:898 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

Health News COVID-19 Update Pk🌙 ہیلتھ نیوز

تصویر
 

QURAN, HARDEE'S News 🕋🕌# 27874 دو سجدوں کے درمیان کی دعائیں

 دو سجدوں کے درمیان کی دعائیں رَبِّ اغْفِرْلِیْ، رَبِّ اغْفِرْلِیْ ’’اے میرے رب! مجھے معاف کردے۔ اے میرے رب! مجھے معاف کردے۔‘‘ سنن أبی داود، الصلاۃ، باب مایقول الرجل فی رکوعہ وسجودہ؟ حدیث:874 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

QURAN, HARDEE'S News 🕋🕌# 261090 سجدے کی دعائیں

 سجدے کی دعائیں مذکورہ دعاؤں کے علاوہ سجدے میں مزید مسنون دعائیں بھی پڑھی جاسکتی ہیں۔٭ سجدے سے اُٹھتے ہوئے ’’اللہ اکبر‘‘ کہیں۔ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِرِضَاکَ مِنْ سَخْطِکَ وَبِمُعَافَاتِکَ مِنْ عُقُوْبَتِکَ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْکَ لَآ اُحْصِیْ ثَنَآءً عَلَیْکَ اَنْتَ کَمَآ اَثْنَیْتَ عَلٰی نَفْسِکَ ’’اے اللہ میں پناہ مانگتا ہوں تیری رضا کے ذریعے سے تیری ناراضی سے، تیری معافی کے ذریعے سے تیری سزا سے اور میں پناہ مانگتا ہوں تیرے ذریعے سے تجھ سے، میں تیری پوری تعریف نہیں کرسکتا تو اسی طرح ہے جیسے تو نے خود اپنے آپ کی تعریف کی ہے۔‘‘ ٭صحیح مسلم، الصلاۃ، باب النھی عن قراء ۃ القرآن، حدیث:479 … صحیح مسلم، الصلاۃ، باب مایقال فی الرکوع والسجود؟ حدیث:1090  راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

FrqNp اویس Semen Analysis

تصویر