QURAN, HARDEE'S News 🕋🕌#27898 دو سجدوں کے درمیان کی دعائیں

 دو سجدوں کے درمیان کی دعائیں


اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَارْحَمْنِیْ وَاھْدِنِیْ وَاجْبُرْنِیْ وَعَافِنِیْ وَارْزُقْنِیْ وَارْفَعْنِیْ


’’اے اللہ! مجھے معاف کردے، مجھ پر رحم فرما، مجھے ہدایت دے، میرے نقصان پورے کردے، مجھے عافیت دے، مجھے رزق دے اور مجھے بلندی عطا فرما۔‘‘ اس کے بعد نمازی ’’اَللّٰہُ اَکْبَرُ‘‘ کہہ کر دوسرا سجدہ کرے گا اور سجدے کی مذکورہ دعاؤں میں سے جو یاد ہوں پڑھے گا، پھر ’’اَللّٰہُ اَکْبَرُ‘‘ کہہ کر سجدے سے سر اٹھائے گا اور باقی نماز مکمل کرے گا۔


سنن أبی داود، الصلاۃ، باب الدعاء بین السجدتین، حدیث:850، وجامع الترمذی، الصلاۃ باب مایقول بین السجدتین؟ حدیث:284، وسنن ابن ماجہ، إقامۃ الصلوات، باب مایقول بین السجدتین؟ حدیث:898

راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙

حکیم عبد الغفار قصور

طبیبہ شازیہ غفار

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک