اکسیر معدہ جگر
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
اکسیر معدہ جگر
1۔ کلونجی 50 گرام
2۔ میتھی دانہ 50 گرام
3۔ سوے۔ 50 گرام
4۔ کاسنی 50 گرام
5۔ قسط شریں 50 گرام
سب چیزوں کا سفوف بنالیں۔ بڑا آدھا چمچ صبح وشام کھانے کے بعد پانی کے ساتھ
تبصرے