اشاعتیں

کورونا وائرس کے لیے قہوہ قوت مدافعت COVID-19

کورونا وائرس کے لیے قہوہ(قوت مدافعت)COVID-19 1. شہد 2. دارچینی 3. ادرک 4. زیرہ سفید 5. ھم وزن لے کر قہوہ بنائیں دن بھر میں تین مرتبہ پیں۔ راج ویلفئیر مطب حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

درد گردہ و پیٹ 28/03/2020

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم درد گردہ و پیٹ 1. عرق گلاب ایک بوتل 2. اجوائن دیسی 05 گرام 3. کالا نمک 12 گرام استعمال۔ تینوں چیزوں ملا کر رکھ لیں۔ آدھا کپ نیم گرم پیں۔ راج ویلفئیر مطب حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

کورونا وائرس حفاظتی اقدامات PTC

تصویر

پاور فل غذا 20/03/2020

تصویر
پاور فل غذا

کورونا وائرس سے حفاظتی اقدامات

کورونا وائرس سے حفاظتی اقدامات بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم وضو کرنا ھے۔بار بار بسم اللّٰہ الذی لا یضر مع اسمہ شیء فی الارض ولا فی السماء وھو السمیع العلیم۔ صحیح ابنِ ماجہ (332/2) اللہ کے نام کے ساتھ جس کے نام کے ساتھ زمین وآسمان میں کوئی چیز نقصان نہیں پہنچاتی اور وہی سننے والا ھے۔ نماز اکیلے ادا کریں۔ اجتماعی پرھیز کریں۔ ھاتھ ملانے سے پرھیز کریں۔ راج ویلفئیر مطب حکیم عبدالغفار قصور پنجاب

کرونا وائرس حفاظتی اقدامات

کرونا وائرس سے حفاظتی اقدامات بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم وضو کرنا ھے۔بار بار بسم اللّٰہ الذی لا یضر مع اسمہ شیء فی الارض ولا فی السماء وھو السمیع العلیم۔ صحیح ابنِ ماجہ (332/2) اللہ کے نام کے ساتھ جس کے نام کے ساتھ زمین وآسمان میں کوئی چیز نقصان نہیں پہنچاتی اور وہی سننے والا ھے۔ نماز اکیلا ادا کریں۔ اجتماعی پرھیز کریں۔ ھاتھ ملانے سے پرھیز کریں۔ راج ویلفئیر مطب حکیم عبدالغفار قصور پنجاب

الاحقاف 15

رَبِّ اَوْزِعْنِیْ اَنْ اَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِیْ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَعَلَىٰ وَالِدَیَّ وَاَنْ اَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاہُ وَاَصْلِحْ لِیْ فِیْ ذُرِّيَّتِیْ ۚ اِنِّیْ تُبْتُ اِلَیْكَ وَاِنِّیْ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ۔ اے میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر ادا کروں جو تُونے مجھ پر اور میرے والدین پر عطا فرمائی اور یہ کہ ایسا نیک عمل کروں جس سے تو راضی ہو جائے اورمیرے لیے میری اولاد کی اصلاح فرما دے، بے شک میں نے تیری طرف توبہ کی اور بے شک میں مسلمانوں میں سے ہوں۔ ( الأحقاف : 15 ) راج ویلفئیر مطب حکیم عبدالغفار قصور

نمل 19

رَبِّ اَوْزِعْنِیْ اَنْ اَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِیْ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَعَلَىٰ وَالِدَیَّ وَاَنْ اَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاہُ وَاَدْخِلْنِیْ بِرَحْمَتِكَ فِیْ عِبَادِكَ الصَّالِحِیْنَ۔ اے میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر ادا کروں جو تُو نے مجھ پر اور میرے والدین پر عطا فرمائی اور یہ کہ ایسا نیک عمل کروں جس سے تو راضی ہو جائے او ر اپنی رحمت سے مجھے اپنے نیک بندوں میں داخل کر۔ ( النمل : 19 ) راج ویلفئیر مطب حکیم عبدالغفار قصور

الشعرائ 83 85 87

رَبِّ ھَبْ لِیْ حُكْمًا وَّاَلْحِقْنِیْ بِالصَّالِحِيْنَ ۝ وَاجْعَلْ لِّیْ لِسَانَ صِدْقٍ فِی الْاٰخِرِيْنَ ۝ وَاجْعَلْنِیْ مِنْ وَّرَثَةِ جَنَّةِ النَّعِيْمِ ۝...وَلَا تُخْزِنِیْ یَوْمَ یُبْعَثُوْنَ۔ اے میرے رب ! مجھے قوتِ فیصلہ عطا فرما اور مجھے نیک لوگوں سے ملا دے۔اور بعد میں آنے والوں میں میری سچی ناموری باقی رکھ اور مجھے نعمتوں بھری جنت کے وارثوں میں سے بنا دے۔۔۔ اور مجھے رسوا نہ کرنا جس دن وہ (لوگ) اٹھائے جائیں گے۔ ( الشعرائ : 87,85-83 ) راج ویلفئیر مطب حکیم عبدالغفار قصور

ابراھیم 40 41

رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِیْمَ الصَّلَاةِ وَمِنْ ذُرِّیَّتِیْ ۖ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآء ۝ رَبَّنَا اغْفِرْلِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ۔ اے میرے رب ! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم کرنے والا بنا، اے ہمارے رب ! اور تو میری دعا قبول فرما۔ اے ہمارے رب ! مجھے اور میرے والدین کو اور سب ایمان والوں کو اُس دن بخش دینا جب حساب قائم ہو گا۔ ( ابراهیم : 41-40 ) راج ویلفئیر مطب حکیم عبدالغفار قصور