درد گردہ و پیٹ 28/03/2020

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
درد گردہ و پیٹ
1. عرق گلاب ایک بوتل
2. اجوائن دیسی 05 گرام
3. کالا نمک 12 گرام
استعمال۔
تینوں چیزوں ملا کر رکھ لیں۔
آدھا کپ نیم گرم پیں۔

راج ویلفئیر مطب
حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک