اشاعتیں

6889 سوتے وقت کی دعائیں 3

 سوتے وقت کی دعائیں اَللّٰھُمَّ رَبَّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبَّ الْاَرْضِ وَرَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ، رَبَّنَا وَرَبَّ کُلِّ شَیْءٍ فَالِقَ الْحَبِّ وَالنَّوٰی وَمُنْزِلَ التَّوْرَاۃِ وَالْاِنْجِیْلِ وَالْفُرْقَانِ، اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ کُلِّ شَیْءٍ اَنْتَ اٰخِذٌم بِنَاصِیَتِہٖ، اَللّٰھُمَّ اَنْتَ الْاَوَّلُ فَلَیْسَ قَبْلَکَ شَیْءٌ وَّاَنْتَ الْاٰخِرُ فَلَیْسَ بَعْدَکَ شَیْءٌ وَّاَنْتَ الظَّاھِرُ فَلَیْسَ فَوْقَکَ شَیْءٌ وَّاَنْتَ الْبَاطِنُ فَلَیْسَ دُوْنَکَ شَیْءٌ، اِقْضِ عَنَّا الدَّیْنَ وَاَغْنِنَا مِنَ الْفَقْرِ اے اللہ! ساتوں آسمانوں کے رب! اور زمین کے رب! اور عرشِ عظیم کے رب! اے ہمارے اور ہر چیز کے رب! اے دانے اور گٹھلیوں کو پھاڑنے والے! اور اے تورات و انجیل اور فرقان (قرآن) کو نازل کرنے والے! میں تجھ سے ہر اس چیز کے شر سے پناہ مانگتا ہوں جس کی پیشانی کو تو پکڑے ہوئے ہے۔ اے اللہ! تو ہی اوّل ہے، پس تجھ سے پہلے کوئی چیز نہیں اور تو ہی آخر ہے، پس تیرے بعد کوئی چیز نہیں اور تو ہی غالب ہے، پس تیرے اوپر کوئی چیز نہیں اور تو ہی باطن ہے، پس تجھ سے پوشیدہ کوئی چیز نہیں ہے،...

E- Earning

تصویر
 

E- Warranty V 2026

تصویر
 

6312 Hadees

سوتے وقت کی دعائیں بستر پر لیٹنے سے پہلے اسے اچھی طرح جھاڑے۔  دائیں پہلو پر لیٹے اور دائیں رخسار کے نیچے دایاں ہاتھ رکھ کر یہ دعا پڑھے: اللّٰھُمَّ بِاسْمِکَ  اَمُوْتُ وَاَحْیَا ’’اے اللہ! تیرے ہی نام کے ساتھ  میں مرتا اور زندہ ہوتا ہوں۔‘‘ صحیح البخاری، الدعوات، باب مایقول إذا نام؟ حدیث: 6312، وصحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب الدعاء عند النوم، حدیث: 6887، ومسند أحمد: 385/5 واللفظ لہ۔ راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

Hardee's 5017

 سوتے وقت کی دعائیں دونوں ہتھیلیاں ساتھ ملا کر سورۂ اخلاص، سورۂ فلق اور سورۂ ناس پڑھے، پھر ان میں پھونک مارے اور دونوں کو اپنے جسم پر جہاں تک ممکن ہو پھیرے، سر، چہرے اور جسم کے سامنے والے حصے سے شروع کرے۔ اس طرح تین دفعہ کرے۔ صحیح البخاری، فضائل القرآن، باب فضل المعوذات، حدیث: 5017 Raaj Wellfair Matab Hakim Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar

Sughar Level 2

تصویر
 

B/P Ep1

تصویر
 

B/P Ep2

تصویر
 

B/P Ep3 End

تصویر
 

سوتے وقت کی دعائیں 3404

 سوتے  کی دعائیں وقت سورت الم تنزیل السجدۃ اور سورت تبارک الذی بیدہ الملک پڑھے۔ جامع الترمذی، الدعوات، باب منہ (فی قراء ۃ سور: الکافرون والسجدۃ…)، حدیث: 3404 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار