Hardee's 5017

 سوتے وقت کی دعائیں


دونوں ہتھیلیاں ساتھ ملا کر سورۂ اخلاص، سورۂ فلق اور سورۂ ناس پڑھے، پھر ان میں پھونک مارے اور دونوں کو اپنے جسم پر جہاں تک ممکن ہو پھیرے، سر، چہرے اور جسم کے سامنے والے حصے سے شروع کرے۔ اس طرح تین دفعہ کرے۔






صحیح البخاری، فضائل القرآن، باب فضل المعوذات، حدیث: 5017


Raaj Wellfair Matab

Hakim Abdul Ghaffar Kasur

Tabiba Shazia Ghaffar

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک