اشاعتیں

5045/3 سوتے وقت کی دعائیں

 سوتے وقت کی دعائیں جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سونا چاہتے تو اپنا دایاں ہاتھ اپنے دائیں رخسار کے نیچے رکھتے اور یہ دعا تین مرتبہ پڑھتے: اَللّٰھُمَّ قِنِیْ عَذَابَکَ یَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَکَ ’’اے اللہ مجھے (اس دن) اپنے عذاب سے بچانا جس دن تو اپنے بندوں کو اٹھائے گا۔‘‘ سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول عند النوم؟ حدیث: 5045 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

3392/3 سوتے وقت کی دعائیں

 سوتے وقت کی دعائیں اَللّٰھُمَّ عَالِمَ الْغَیْبِ وَالشَّھَادَۃِ فَاطِرَالسَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ رَبَّ کُلِّ شَیْءٍ وَمَلِیْکَہٗ، اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ، اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ وَمِنْ شَرِّ الشَّیْطٰنِ وَشِرْکِہٖ وَاَنْ اَقْتَرِفَ عَلٰی نَفْسِیْ سُوْٓءً ا اَوْ اَجُرَّہٗ اِلٰی مُسْلِمٍ ’’اے اللہ! اے غیب اور حاضر کے جاننے والے! اے آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے! اے ہر چیزکے رب اور اس کے مالک! میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، میں اپنے نفس کے شر سے اور شیطان کے شر اور اس کے شرک سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور اس بات سے بھی کہ میں اپنے ہی نفس کے خلاف کسی برائی کا ارتکاب کروں یا اسے کسی مسلمان کی طرف کھینچ لاؤں۔‘‘ سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول إذا أصبح؟ حدیث: 5083، وجامع الترمذی، باب منہ دعائ: اللّٰھم عالم الغیب…، حدیث: 3392 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

6894/3 سوتے وقت کی دعائیں

 سوتے وقت کی دعائیں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْٓ اَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَکَفَانَا وَاٰوَانَا فَکَمْ مِّمَّنْ لَّا کَافِیَ لَہٗ وَلَا مُوْوِیَ ’’ہر قسم کی تعریف اس اللہ کے لیے ہے جس نے ہمیں کھلایا اور پلایا اور ہمیں کافی ہوگیا اور ہمیں ٹھکانا دیا، (ورنہ) کتنے ہی ایسے لوگ ہیں جن کی نہ کوئی کافیت کرنے والا ہے اور نہ ٹھکانا دینے والا۔‘‘ صحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب الدعاء عندالنوم، حدیث: 6894 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

ارجن کا درخت کے فائدے

 *ارجن کا درخت، مالا مال زبر دست فوائد* ارجن درخت کی چھال لے کر سایہ میں خشک کر لیں اور پاوڈر بنا کر سنبھال رکھیں۔ ایک پاؤ پانی میں ایک چمچ ڈال کر رات کو، بھگو، رکھیں، صبح پانی کو اتنا ابالیں کہ ایک کپ رہ جائے اور قہوہ تیار ہو جائے نیم گرم خالی پیٹ پی لیں چائے کی طرح نسخہ نمبر 1 : دمہ کے مریض کے لئے آب حیات ہے، تمام بلغم بلا تکلیف خارج ہو جاتی ہے، سانس کی بندش ختم ہو جاتی ہے۔ نسخہ نمبر 2 : کھانسی بلغمی و خشک کا بہترین علاج ہے۔ نسخہ نمبر 3 : دل کی ہر مرض والوز کی بلاکیج، کو لیسٹرول، ٹرائی گلیسیرائڈ، خون کا گاڑھا پن، دل کی شریانوں کے مسئلے، کا مجرب اور سستا قدرتی علاج ہے۔ نسخہ نمبر 4 : دماغی رگوں کی سوزش، سر درد، آدھا سر درد کے لئے مجرب ہے۔ نسخہ نمبر 5 : جوڑوں کے درد، کمر درد، گنٹھیا، پٹھوں کا درد، اعصابی درد کے لئے مجرب ہے۔ نسخہ نمبر 6 : جریان، احتلام، کا مجرب علاج ہے۔ نسخہ نمبر 7 : عورتوں کی ماہواری کے تمام مسائل، لیکوریا کا علاج، اللہ کی اس نعمت سے فائدہ لیں اپنی صحت کا خاص خیال رکھں، فطرتی اور قدرتی علاج اپنائیں، اللہ کی مخلوق سے پیار ہی اللہ کی دوستی کا سفر ہے اسکو سب دوست شئیر ...

6889/3 سوتے وقت کی دعائیں

 سوتے وقت کی دعائیں اَللّٰھُمَّ رَبَّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبَّ الْاَرْضِ وَرَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ، رَبَّنَا وَرَبَّ کُلِّ شَیْءٍ فَالِقَ الْحَبِّ وَالنَّوٰی وَمُنْزِلَ التَّوْرَاۃِ وَالْاِنْجِیْلِ وَالْفُرْقَانِ، اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ کُلِّ شَیْءٍ اَنْتَ اٰخِذٌم بِنَاصِیَتِہٖ، اَللّٰھُمَّ اَنْتَ الْاَوَّلُ فَلَیْسَ قَبْلَکَ شَیْءٌ وَّاَنْتَ الْاٰخِرُ فَلَیْسَ بَعْدَکَ شَیْءٌ وَّاَنْتَ الظَّاھِرُ فَلَیْسَ فَوْقَکَ شَیْءٌ وَّاَنْتَ الْبَاطِنُ فَلَیْسَ دُوْنَکَ شَیْءٌ، اِقْضِ عَنَّا الدَّیْنَ وَاَغْنِنَا مِنَ الْفَقْرِ اے اللہ! ساتوں آسمانوں کے رب! اور زمین کے رب! اور عرشِ عظیم کے رب! اے ہمارے اور ہر چیز کے رب! اے دانے اور گٹھلیوں کو پھاڑنے والے! اور اے تورات و انجیل اور فرقان (قرآن) کو نازل کرنے والے! میں تجھ سے ہر اس چیز کے شر سے پناہ مانگتا ہوں جس کی پیشانی کو تو پکڑے ہوئے ہے۔ اے اللہ! تو ہی اوّل ہے، پس تجھ سے پہلے کوئی چیز نہیں اور تو ہی آخر ہے، پس تیرے بعد کوئی چیز نہیں اور تو ہی غالب ہے، پس تیرے اوپر کوئی چیز نہیں اور تو ہی باطن ہے، پس تجھ سے پوشیدہ کوئی چیز نہیں ہے،...

6894/3 سوتے وقت کی دعائیں

 سوتے وقت کی دعائیں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْٓ اَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَکَفَانَا وَاٰوَانَا فَکَمْ مِّمَّنْ لَّا کَافِیَ لَہٗ وَلَا مُوْوِیَ ’’ہر قسم کی تعریف اس اللہ کے لیے ہے جس نے ہمیں کھلایا اور پلایا اور ہمیں کافی ہوگیا اور ہمیں ٹھکانا دیا، (ورنہ) کتنے ہی ایسے لوگ ہیں جن کی نہ کوئی کافیت کرنے والا ہے اور نہ ٹھکانا دینے والا۔‘‘ صحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب الدعاء عندالنوم، حدیث: 6894 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur

تصویر
 
Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur

تصویر
 
Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur

تصویر
 
⁶⁸⁸⁹ سوتے وقت کی دعائیں