ارجن کا درخت کے فائدے
*ارجن کا درخت، مالا مال زبر دست فوائد*
ارجن درخت کی چھال لے کر سایہ میں خشک کر لیں اور پاوڈر بنا کر سنبھال رکھیں۔
ایک پاؤ پانی میں ایک چمچ ڈال کر رات کو، بھگو، رکھیں، صبح پانی کو اتنا ابالیں کہ ایک کپ رہ جائے اور قہوہ تیار ہو جائے نیم گرم خالی پیٹ پی لیں چائے کی طرح
نسخہ نمبر 1 :
دمہ کے مریض کے لئے آب حیات ہے، تمام بلغم بلا تکلیف خارج ہو جاتی ہے، سانس کی بندش ختم ہو جاتی ہے۔
نسخہ نمبر 2 :
کھانسی بلغمی و خشک کا بہترین علاج ہے۔
نسخہ نمبر 3 :
دل کی ہر مرض والوز کی بلاکیج، کو لیسٹرول، ٹرائی گلیسیرائڈ، خون کا گاڑھا پن، دل کی شریانوں کے مسئلے، کا مجرب اور سستا قدرتی علاج ہے۔
نسخہ نمبر 4 :
دماغی رگوں کی سوزش، سر درد، آدھا سر درد کے لئے مجرب ہے۔
نسخہ نمبر 5 :
جوڑوں کے درد، کمر درد، گنٹھیا، پٹھوں کا درد، اعصابی درد کے لئے مجرب ہے۔
نسخہ نمبر 6 :
جریان، احتلام، کا مجرب علاج ہے۔
نسخہ نمبر 7 :
عورتوں کی ماہواری کے تمام مسائل، لیکوریا کا علاج، اللہ کی اس نعمت سے فائدہ لیں اپنی صحت کا خاص خیال رکھں، فطرتی اور قدرتی علاج اپنائیں، اللہ کی مخلوق سے پیار ہی اللہ کی دوستی کا سفر ہے اسکو سب دوست شئیر کریں۔
تبصرے