اشاعتیں

sqt شوکت علی محمد صدیق

تصویر
 

QURAN, HARDEE'S News 🕋🕌# 31134 سلام پھیرنے کے بعد کی دعائیں

 سلام پھیرنے کے بعد کی دعائیں اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ، اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ، اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ، اَللّٰھُمَّ اَنْتَ السَّلَامُ وَمِنْکَ السَّلَامُ تَبَارَکْتَ یَا ذَا الْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ ’’میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں، میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں، میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں، اے اللہ! تو ہی سلامتی والا ہے اور تیری ہی طرف سے سلامتی ہے۔ تو بہت بابرکت ہے اے بڑی شان اور عزت والے!‘‘ صحیح مسلم، المساجد، باب استحباب الذکر بعد الصلاۃ، حدیث:1334 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

عدنان MzLhr Semen Analysis

تصویر
 

میرا مطب

تصویر
 

USA

تصویر
 

کورونا وائرس ویکسین +COVID-19

 

QURAN, HARDEE'S News 🕋🕌# 311316 ام پھیرنے کے بعد کی دعائیں

 سلام پھیرنے کے بعد کی دعائیں اَللّٰہُ اَکْبَرُ ’’اللہ سب سے بڑا ہے۔‘‘ صحیح مسلم، المساجد، باب الذکر بعد الصلاۃ، حدیث:1316 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

COVID-19+ کورونا ویکسین کے سائیڈ ایفیکٹ

تصویر
 

COVID-19+

 

کورونا وائرس ’’واقعی میں‘‘ مردوں کو بانجھ کرسکتا ھے۔

کورونا وائرس ’’واقعی میں‘‘ مردوں کو بانجھ کرسکتا ہے! کورونا وائرس ’’واقعی میں‘‘ مردوں کو بانجھ کرسکتا ہے۔ کورونا وائرس سے مرنے والے مردوں کے پوسٹ مارٹم سے ان کے تولیدی اعضاء بھی خلوی پیمانے پر متاثر پائے گئے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) کورونا وائرس سے مرنے والے مردوں کے پوسٹ مارٹم سے ان کے تولیدی اعضاء بھی خلوی پیمانے پر متاثر پائے گئے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) ٹیکساس: چوہے جیسے جانوروں ’’ہیمسٹرز‘‘ پر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کووِڈ 19 کی عالمی وبا کا باعث بننے والا کورونا وائرس مردانہ تولیدی نظام کو متاثر کرکے مردانہ بانجھ پن کی وجہ بن سکتا ہے۔ واضح رہے کہ ’’ہیمسٹرز‘‘ کو انسان سے ’’مشابہ ترین‘‘ جانوروں میں شمار کیا جاتا ہے اور اکثر اوقات کوئی طبّی تحقیق پہلے ان پر (یا انہی جیسے دوسرے جانوروں پر) آزمائی جاتی ہے جس میں مثبت نتائج کے بعد انسانی تجربات کا آغاز کیا جاتا ہے۔ کووِڈ 19 کے حوالے سے بھی ہیمسٹرز بہت مفید ثابت ہوئے ہیں کیونکہ تحقیق کے دوران جو علامات ان میں پیدا ہوئیں، وہی علامات بعد ازاں انسانوں میں بھی دیکھی گئیں۔ اب تک مختلف اسپتالوں اور طبّی مراکز میں کووِڈ 19 سے متاثر ہو کر صحت یاب ہوجانے والے...