اشاعتیں

COVID-19 UPDATE 07.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 COVID-19 PAKISTAN  07.10.2021 HEALTH HELP LINE 1166 TOTALLY LAST 24HRS,  1453 DEATHS LAST 24 HRS: 46 RECOVERY LAST 24,HRS: 1840 Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar Mob.No+923064342541+923214342541 Punjab Colony Kasur, St#3 Khara Road KASUR Pk @ghaffar1466 ghaffar.1466@gmail.com hakimghaffar@outlook.com raaj-wellfair-matab.business.site/ g.page/ghaffar1466 ghaffar1466.blogspot.com Tibb e Unani Herbal Medicine

🕋 🕌QURAN,HADEES.429838 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں صبح چار مرتبہ پڑھے: اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَصْبَحْتُ اُشْھِدُکَ وَاُشْھِدُ حَمَلَۃَ عَرْشِکَ وَمَلَآئِکَتَکَ وَجَمِیْعَ خَلْقِکَ اَنَّکَ اَنْتَ اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ وَحْدَکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ وَاَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُکَ وَرَسُوْلُکَ ’’اے اللہ! یقیناً میں نے ایسی حالت میں صبح کی کہ تجھے، تیرا عرش اٹھانے والے فرشتوں، تیرے (دیگر) فرشتوں اور تیری تمام مخلوق کو اس بات پر گواہ بناتا ہوں کہ تو ہی اللہ ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو اکیلا ہے، تیرا کوئی شریک نہیں اور بلاشبہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تیرے بندے اور تیرے رسول ہیں۔‘‘ جو شخص یہ دعا پڑھے گا، اللہ تعالیٰ اسے آگ سے آزاد کرے گا۔ سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول إذا أصبح؟ حدیث:5078,5069 وجامع الترمذی، الدعوات، باب اللھم أصبحنا أو أمسینا، حدیث:3501، والسنن الکبرٰی للنسائی، حدیث:9838,9837 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

COVID-19 UPDATE 06.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
COVID-19 PAKISTAN  06.10.2021 HEALTH HELP LINE 1166 TOTALLY LAST 24HRS,  1212 DEATHS LAST 24 HRS: 39 RECOVERY LAST 24,HRS: 2171 Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar Mob.No+923064342541+923214342541 Punjab Colony Kasur, St#3 Khara Road KASUR Pk @ghaffar1466 ghaffar.1466@gmail.com hakimghaffar@outlook.com raaj-wellfair-matab.business.site/ g.page/ghaffar1466 ghaffar1466.blogspot.com Tibb e Unani Herbal Medicine

وزن اکائی

 وزن کے پیمانے اور ان کی اکائی *تولہ،ماشہ،رتی* ایک ماشہ میں کل آٹھ رتیاں ہوتی ہیں۔ ایک تولہ میں کل بارہ ماشے ہوتے ہیں۔ ایک تولہ میں کل چھیانوے رتیاں ہوتی ہیں۔ *تولہ،آنہ،رتی* ایک آنہ میں کل چھ رتیاں ہوتی ہیں۔ ایک تولہ میں کل سولہ آنے ہوتے ہیں۔ ایک تولہ میں کل چھیانوے رتیاں ہوتی ہیں۔ *ملی گرام،گرام* ایک گرام ایک ہزار ملی گرام پہ مشتمل ہوتا ہے۔ *وزن کا تبادلہ* تولہ،ماشہ،رتی کا گرام سے تبادلہ ایک تولہ برابر ہے گیارہ گرام اور چھ سو چونسٹھ ملی گرام (11.664)کے۔ ایک ماشہ برابر ہے نوسو بہتر ملی گرام(0.972)کے۔ ایک رتی برابر ہے ایک سو اکیس ملی گرام(0.121)کے۔ *تولہ،ماشہ،رتی اورگرام کا اونس سے تبادلہ* ایک اونس  31.1035 گرام کے برابر ہوتا ہے۔ ایک تولہ 0.375 اونس کے برابر ہوتا ہے۔ ایک ماشہ0.03125 اونس کے برابر ہوتا ہے۔ ایک رتی 0.00390 اونس کے برابر ہوتی ہے۔   *دیسی اوزان* 8=چاول = 1رتی 8= رتی = 1 ماشہ  12= ماشہ = 1 تولہ  5= تولہ = 1 چھٹانک  2= چھٹانک = آدھا پاور 4= چھٹانک = 1 پاو  8= چھٹانک = آدھا سیر  16= چھٹانک = 1= سیر   *قدیم طبی نسخہ جات تحری...

🕋 🕌QURAN,HADEES.426306 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں صبح اور شام پڑھے: اَللّٰھُمَّ اَنْتَ رَبِّیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ خَلَقْتَنِیْ وَاَنَا عَبْدُکَ وَاَنَا عَلٰی عَھْدِکَ وَ وَعْدِکَ مَا اسْتَطَعْتُ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ اَبُوْءُ لَکَ بِنِعْمَتِکَ عَلَیَّ وَاَبُوْءُ بِذَنۡۢبِیْ  فَاغْفِرْلِیْ فَاِنَّہٗ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّآ اَنْتَ ’’اے اللہ! تو ہی میرا رب ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو نے مجھے پیدا فرمایا اور میں تیرا بندہ ہوں اور میں اپنی طاقت کے مطابق تیرے عہد اور وعدے پر قائم ہوں، میں تجھ سے اس چیز کے شر سے پناہ مانگتا ہوں جس کا میں نے ارتکاب کیا، میں تیرے سامنے تیرے انعام کا اقرار کرتا ہوں جو مجھ پر ہوا اور میں اپنے گناہوں کا اقرار کرتا ہوں، لہٰذا تو مجھے معاف کردے۔ واقعہ یہ ہے کہ تیرے سوا کوئی گناہوں کو معاف نہیں کرسکتا۔‘‘ صحیح البخاری، الدعوات، باب أفضل الاستغفار، حدیث:6306، یہ دعا سیدالاستغفار کہلاتی ہے۔ راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

COVID-19 UPDATE 05.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
  COVID-19 PAKISTAN  05.10.2021 HEALTH HELP LINE 1166 TOTALLY LAST 24HRS,  1308 DEATHS LAST 24 HRS: 54 RECOVERY LAST 24,HRS: 1634 Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar Mob.No+923064342541+923214342541 Punjab Colony Kasur, St#3 Khara Road KASUR Pk @ghaffar1466 ghaffar.1466@gmail.com hakimghaffar@outlook.com raaj-wellfair-matab.business.site/ g.page/ghaffar1466 ghaffar1466.blogspot.com Tibb e Unani Herbal Medicine

🕋 🕌QURAN,HADEES.42 6913 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں صبح کے وقت تین مرتبہ پڑھے: سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ عَدَدَ خَلْقِہٖ وَرِضَا نَفْسِہٖ، وَزِنَۃَ عَرْشِہٖ وَمِدَادَ کَلِمَاتِہٖ ’’میں اللہ کی پاکیزگی بیان کرتا ہوں اس کی تعریفوں کے ساتھ، اس کی مخلوق کی تعداد کے برابر، اس کی ذات کی رضا کے برابر، اس کے عرش کے وزن اور اس کے کلمات کی روشنائی کے برابر۔‘‘ صحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب التسبیح أول النھار، حدیث:6913 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

COVID-19 UPDATE 04.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.423374 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں صبح و شام تین بار پڑھے: رَضِیْتُ بِاللّٰہِ رَبًّا وَّبِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَّبِمُحَمَّدٍ نَبِیًّا ’’میں اللہ کے ساتھ (اس کے) رب ہونے پر راضی ہوگیا اور اسلام کے ساتھ (اس کے) دین ہونے پر اور محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ (ان کے) نبی ہونے پر۔‘‘ سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول إذا أصبح؟ حدیث:5072، وجامع الترمذی، الدعوات، باب ماجاء فی الدعاء إذا أصبح، حدیث:3389، ومسند أحمد: 337/4 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

کورونا وبا کا علاج صرف ایک گولی سے ممکن

تصویر
  کورونا وبا کا علاج ایک گولی سے ممکن ہوگیا ہے۔ امریکی دوا ساز کمپنی مرک فارماسوٹیکلز نے اعلان کیا ہے کہ اس نے کورونا وائرس کے علاج پر تحقیق میں ’’تجرباتی گولی‘‘ بنائی ہے، جس کے کلینیکل ٹرائلز سے یقین کیا گیا ہے کہ اس کے استعمال سے کورونا وائرس میں مبتلا مریض کی موت کا امکان 50 فیصد کم ہوجائے گا۔ منظوری ملنے سے قبل ہی لاکھوں خوراکیں مارکیٹ کیے جانے کیلیے تیار ہیں۔ وائس آف امریکہ کے مطابق اس پیشرفت کو کورونا وبا کے خلاف عالمی لڑائی میں ایک اہم قدم سمجھا جا رہا ہے۔ عالمی خبری ایجنسی ایسوسی ایٹیڈ پریس کی ایک رپورٹ کے مطابق انتظامی اداروں کی طرف سے منظوری کے بعد یہ دوا کورونا کے علاج کیلئے بنائی جانے والی اپنی نوعیت کی پہلی اور واحدگولی ہوگی، جو پہلے سے موجود ان ادویات کا حصہ بن جائے گی جو میڈیا گفتگو میں دوا ساز ادارے مرک کے ایک اعلیٰ افسر کا کہنا ہے کہ وہ جلد ہی امریکہ اور دنیا بھر میں صحت کے حکام سے درخواست کرے گی کہ اس گولی کے استعمال کی فوری طور پر منظوری دے دی جائے تاکہ لاکھوں مزید جانوں کو بچایا جاسکے۔ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے فیصلہ اس درخواست کے کچھ ہفتے میں ...