اشاعتیں

COVID-19 UPDATE 15.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.4217022 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

تصویر
 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں صبح و شام دس مرتبہ کوئی سا مسنون درود شریف پڑھے: اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ ’’اے اللہ! رحمت نازل فرما محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر اور آل محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر۔‘‘ سنن النسائی، السھو، باب نوع آخر، حدیث:1293، ومجمع الزوائد: 163/10، حدیث:17022 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

V

 

COVID-19 UPDATE 14.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

ھلدی

 *ہلدی کے استعمال سے صحت اور خوبصورتی پر حیرت انگیز فوائد* بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ‏السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ  قدرتی جڑی بوٹی کی جڑوں سے حاصل کیا جانےوالا خوبصورت رنگ کا قدرتی مسالہ ہلدی ایک طاقتور اینٹی سیپٹک اور اینٹی انفلامینٹری جز ہے جس کے استعمال سے انسانی صحت اور خوبصورتی پر بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ انگلش ادویات زیادہ تر اینٹی سیپٹک، اینٹی انفلامینٹری، اینٹی آکسیڈنٹ اور اور اینٹی الرجک ہوتی ہیں جنہیں موسمی انفیکشن سے پیش آنے والے مسائل سے لڑنے کے لیے مریضوں کو تجویز کیا جاتا ہے، موسمی وائرسز اور انفیکشن پیدا کرنے والے بیکٹیریاز زیادہ تر کمزور قوت مدافعت والے افراد کو ہی نشانہ بناتے ہیں۔ قدرتی جڑی بوٹیوں سے علاج کرنے والے ماہرین اور غذائی ماہرین کی جانب سے قوت مدافعت بڑھانے اور انسان کو نقصان پہنچانے والے بیکٹیریاز سے بچاؤ کے لیے ہلدی کا استعمال روزانہ کی بنیاد پر تجویز کیا جاتا ہے۔ ہلدی ایک اینٹی کولیسٹرول مسالہ ہے جو کہ انسانی مجموعی صحت اور دل کے لیے مفید مانا جاتا ہے، ہلدی میں موجود کُرکُمِن نامی مرکب انتہائی طاقتور ہوتا ہے...

🕋 🕌QURAN,HADEES.42 2702 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

تصویر
  صبح و شام کے اذکار اور دعائیں دن میں سو مرتبہ پڑھے: اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ ’’میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں اور اس کے حضور توبہ کرتا ہوں۔‘‘ صحیح البخاری، الدعوات، باب استغفار البنی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حدیث:6307، وصحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب استحباب الاستغفار، حدیث:2702 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

ڈینگی وائرس

تصویر
 

COVID-19 UPDATE 13.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

ڈینگی وائرس

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.422691 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں دن بھر میں کسی بھی وقت سو مرتبہ پڑھے: لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ ’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت اور اسی کی تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے۔‘‘ صحیح البخاری، بدء الخلق، باب صفۃ إبلیس وجنودہ، حدیث:3293، وصحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب فضل التھلیل، حدیث:2691 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار