اشاعتیں

3401/7 نیند سے بیدار ہو نے کے بعد کی دعائیں

 نیند سے بیدار ہونے کی دعائیں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْٓ عَافَانِیْ فِیْ جَسَدِیْ وَرَدَّ عَلَیَّ رُوْحِیْ وَاَذِنَ لِیْ بِذِکْرِہٖ ’’ہر قسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جس نے مجھے جسمانی عافیت دی اور مجھ پر میری روح لوٹا دی اور مجھے اپنی یاد کی اجازت دی۔‘‘ جامع الترمذی، الدعوات، باب منہ دعائ: باسمک ربی وضعت جنبی، حدیث:3401 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

6887/7 نیند سے بیدار ہو نے کی دعائیں

 نیند سے بیدار ہونے کی دعائیں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْٓ اَحْیَانَا بَعْدَ مَآ اَمَاتَنَا وَاِلَیْہِ النُّشُوْرُ ’’ہر قسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جس نے ہمیں زندہ کیا، بعد اس کے کہ اس نے ہمیں مار دیا تھا اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔‘‘ صحیح البخاری، الدعوات، باب مایقول إذا نام: حدیث: 6312، وصحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب الدعاء عندالنوم، حدیث:6887 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

3295/7 نیند سے بیدار ہو نے کی دعائیں

 نیند سے بیدار ہونے کی دعائیں نیند سے بیدار ہونے والا وضو کرتے وقت اپنا ناک تین دفعہ جھاڑے کیونکہ شیطان ناک کے بانسے میں رات گزارتا ہے۔ صحیح البخاری، بدء الخلق، باب صفۃ إبلیس وجنودم، حدیث: 3295 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

Haris

تصویر
 

3878/6 اچھا یا برا خواب آئے یا اچانک آنکھ کھل جائے تو کیا کرے؟

 اچھا یا برا خواب آئے یا اچانک آنکھ کھل جائے تو کیا کرے؟ جو شخص رات کو کسی وقت بیدار ہوکر یہ کلمات کہے تو اُسے بخش دیا جاتا ہے۔ اگر کوئی دعا کرے تو وہ قبول ہوتی ہے، پھر اگر وضو کرکے نماز پڑھے تو اس کی نماز قبول ہوتی ہے۔ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ، وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ، سُبْحَانَ اللّٰہِ وَالْحَمْدُلِلّٰہِ وَلَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ رَبِّ اغْفِرْلِیْ ’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے اور اسی کے لیے ہر قسم کی تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے۔ اللہ پاک ہے اور سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے۔ اور (برائی سے بچنے کی) ہمت ہے نہ (نیکی کرنے کی) طاقت مگر بلندی اور عظمت والے اللہ ہی کی توفیق سے۔ اے میرے رب! مجھے بخش دے۔‘‘ صحیح البخاری، التھجد، باب فضل من تعارمن اللیل فصلّٰی، حدیث: 1154، وسنن ابن ماجہ الدعائ، باب مایدعو بہ إذا...

Qamar S/O Noor Din 11042021

تصویر
 

MzPel سیف

تصویر
 

2263/6اچھا یا برا خواب آئے یا اچانک آنکھ کھل جائے تو کیا کرے؟

 اچھا یا برا خواب آئے یا اچانک آنکھ کھل جائے تو کیا کرے؟  بُرا خواب آئے تو تین دفعہ اپنی بائیں طرف تھوکے۔ شیطان اور اپنے اس خواب کی برائی سے تین دفعہ اللہ کی پناہ مانگے۔ یہ خواب کسی کو نہ سُنائے۔ جس پہلو لیٹا ہو، اسے بدل دے۔ ٭اگر چاہے تو اٹھ کر نماز پڑھے۔ صحیح مسلم، الرؤیا، باب فی کون الرؤیا من اللہ، حدیث: 5904,5897 ٭ صحیح مسلم، الرؤیا، باب فی کون الرؤیا من اللہ، حدیث: 2263 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
تصویر
 

ھربل قہوہ COVID-19

 ھربل قہوہ  1۔ برگ بانسہ۔           250 گرام 2۔ ملٹھی                 250 گرام 3۔ ابریشم مقشر۔       125 گرام 4۔ برگ گاؤزبان۔        125 گرام 5۔ گل گاؤں زبان        125 گرام 6۔ املتاس                125 گرام 7۔ لسوڑیاں               125 گرام 8۔ دارچینی               25 گرام 9۔ بادیان خطائی۔       25 گرام حسب طریقہ قہوہ بنائیں۔ میٹھا صرف گڑ یا شہد کا استعمال کیجیے۔