🕋 QURAN,HADEES.422902 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں
صبح و شام کے اذکار اور دعائیں
شام کے وقت تین مرتبہ پڑھے:
اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ للّٰہِ التَّآمَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ
’’میں اللہ کے مکمل کلمات کی پناہ میں آتا ہوں، اس کی مخلوق کے شر سے۔‘‘
صحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب فی التعوذ من سوء القضائ، حدیث:6880، ومسند أحمد: 290/2
راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙
حکیم عبد الغفار قصور
تبصرے