اشاعتیں

اکتوبر 18, 2026 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

💓 دل جوس 💓

 💓 دل جوس 💓  بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 1.روغن زیتون اجمل دوا خانہ 100 گرام  2. لیموں دیسی کا رس 3. سرکہ سیب ھمدرد دواخانہ ایک شیشی  4. شہد ھمدرد دواخانہ  5. ادرک کا رس 6. لہسن کا رس  » طریقہ استعمال  سب چیزیں ہم وزن لے کر مکس کر لیں ۔ اور آگ پر دو تین ابال دیں ۔ پھر آگ سے اتار لیں ۔ ٹھنڈا کریں ۔  » خوراک ۔ دو بڑے چمچ صبح و شام کھانے سے پہلے دس منٹ  »  ایک گلاس نیم گرم پانی کے ساتھ  »   راج ویلفیئر مطب(دوا خانہ)🌙  حکیم عبد الغفار قصوری 

💓 دل 💓

 دل 💓  ھوالشافی  خمیرہ ابریشم حکیم ارشد 100 گرام  خمیرہ مروارید جواہر دار 100 گرام  دوالمسک جواہر دار 100 گرام  لبوب کبیر خاص 100 گرام  کشتہ جواہر مہرہ 3 گرام  ۔ ان سب کو اچھے سے مکس کر کے ایک چمچ صبح نہار منہ شہد ملا دودھ کے ساتھ ۔