اشاعتیں

البقرہ ۔ 250

رَبَّنَآ اَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَّ ثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْكَافِرِيْنَ. اے ہمارے رب! ہم پر صبر انڈیل دے اور ہمارے قدم جما دے اور کافر قوم کے مقابلے میں ہماری مدد فرما۔ ( البقرة : 250 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

کشمیر بنے گا پاکستان 119

تصویر

ال عراف .126

رَبَّنَا اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا وَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِین۔ اے ہمارے رب! ہم پر صبر انڈیل دے اور ہمیں مسلمان فوت کرنا۔ ( الأعراف : 126 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

قلب نبوی

دل   Dil دل کو طاقت دینے کے لیے 1. قسط شیریں / قسط البحری 2. کھجوریں 3. شہد 4. جو کا دلیہ حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

روغن زیتون

بسم اللہ الرحمن الرحیم روغن زیتون اٹلی یا ترکی کا  بنا ھوا لیں۔ حکیم عبدالغفار قصور 

رَبَّنَآ اَتْمِمْ لَنَا نُوْرَنَا وَ اغْفِرْ لَنَا ۚ اِنَّكَ عَلَی كُلِّ شَیْئٍ قَدِيْر اے ہمارے رب! ہمارا نور ہمارے لیے مکمل کر دے اور ہماری بخشش فرما، بے شک تو ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔ ( التحریم : 8 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

رَبَّنَآ اَتْمِمْ لَنَا نُوْرَنَا وَ اغْفِرْ لَنَا ۚ اِنَّكَ عَلَی كُلِّ شَیْئٍ قَدِيْر اے ہمارے رب! ہمارا نور ہمارے لیے مکمل کر دے اور ہماری بخشش فرما، بے شک تو ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔ ( التحریم : 8 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

ال عمران۔53

رَبَّنَآ اٰمَنَّا بِمَآ اَنْزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُوْلَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاھِدِيْنَ. اے ہمارے رب! ہم ایمان لائے اس پر جو تو نے نازل کیا اورہم نے رسول کی پیروی کی، پس ہمیں گواہی دینے والوں میں لکھ لے ۔ ( آٰلِ عمران : 53 )

الممتحنہ۔4

رَبَّنَا عَلَیْكَ تَوَکَّلْنَا وَاِلَيْكَ اَنَبْنَا وَاِلَيْكَ الْمَصِيْر. اے ہمارے رب! تجھ پر ہم نے بھروسہ کیا اور تیری طرف ہم نے رجوع کیا اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے۔ ( الممتحنة : 4 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

معدہ ۔ شوگر۔ Masha . Sugar

        معدہ۔ شوگر بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 1.کلونجی۔۔۔۔۔50گرام 2.متیھی دانہ۔۔50گرام 3. کالی مرچ۔۔۔25گرام 4. کالا نمک۔۔۔۔25گرام 5. تمہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔150گرام 6. سفوف بنا کر کپسول بھر لیں۔ ADDRESS..پتہ  حکیم عبد الغفار حکیم ھاؤس🏨 کھارا روڈ ھاؤس نمبر۔62 سٹریٹ نمبر⁦3️⃣⁩ قصور🇵🇰۔PK 03214342541📲 03064342541📲

الکھف۔ 10

رَبَّنَآ اٰتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَّهيِّء لَنَا مِنْ اَمْرِنَا رَشَدًا اے ہمارے رب! ہمیں اپنی طرف سے رحمت عطا کر اور ہمارے لیے ہمارے معاملے میں بھلائی عطا فرما۔                     ( الکھف : 10 )           حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان