اشاعتیں

سلپ کا سائز 37/17

 بسم اللہ الرحمن الرحیم سلپ کا سا ئز 37/17 " ھے

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 40

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 40  یٰبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ اذۡکُرُوۡا نِعۡمَتِیَ الَّتِیۡۤ اَنۡعَمۡتُ عَلَیۡکُمۡ وَ اَوۡفُوۡا بِعَہۡدِیۡۤ اُوۡفِ بِعَہۡدِکُمۡ ۚ وَ اِیَّایَ فَارۡہَبُوۡنِ ﴿۴۰﴾  اے بنی اسرائیل میری اس نعمت کو یاد کرو جو میں نے تم پر انعام کی اور میرے عہد کو پورا کرو میں تمہارے عہد کو پورا کروں گا اور مجھ ہی سے ڈرو ۔   راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار البقرة - Ayat No 40  یٰبَنِیۡۤ  اِسۡرَآءِیۡلَ اذۡکُرُوۡا نِعۡمَتِیَ الَّتِیۡۤ اَنۡعَمۡتُ عَلَیۡکُمۡ وَ اَوۡفُوۡا بِعَہۡدِیۡۤ اُوۡفِ بِعَہۡدِکُمۡ  ۚ وَ اِیَّایَ فَارۡہَبُوۡنِ ﴿۴۰﴾  اے بنی اسرائیل  میری اس نعمت کو یاد کرو جو میں نے تم پر انعام کی اور میرے عہد کو پورا کرو میں تمہارے عہد کو پورا کروں گا اور مجھ ہی سے ڈرو ۔   راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 39

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 39  وَ الَّذِیۡنَ  کَفَرُوۡا وَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ النَّارِ ۚ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿۳۹﴾٪           4  اور جو انکار کر کے ہماری آیتوں کو جھٹلائیں ،  وہ جہنمی ہیں اور ہمیشہ اسی میں رہیں گے ۔   راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

Raaj Wellfair Matab Hakeem Abdul Ghaffar Kasur

تصویر
 

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 38

 Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 38  قُلۡنَا اہۡبِطُوۡا مِنۡہَا جَمِیۡعًا  ۚ فَاِمَّا یَاۡتِیَنَّکُمۡ مِّنِّیۡ ہُدًی فَمَنۡ تَبِعَ ہُدَایَ فَلَا خَوۡفٌ عَلَیۡہِمۡ  وَ لَا ہُمۡ یَحۡزَنُوۡنَ ﴿۳۸﴾  ہم نے کہا تم سب یہاں سے چلے جاؤ ،  جب کبھی تمہارے پاس میری ہدایت پہنچے تو اس کی تابعداری کرنے والوں پر کوئی خوف و غم نہیں ۔   راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 37

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 37  فَتَلَقّٰۤی اٰدَمُ مِنۡ رَّبِّہٖ کَلِمٰتٍ فَتَابَ عَلَیۡہِ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ  التَّوَّابُ الرَّحِیۡمُ ﴿۳۷﴾   ۔  ( حضرت )  آدم  ( علیہ السلام  ) نے اپنے رب سے چند باتیں سیکھ لیں  اور اللہ تعالٰی نے ان کی توبہ قبول فرمائی بیشک وہی توبہ قبول کرنے والا اور رحم کر نے والا ہے ۔   راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 36

تصویر
 

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 36

 Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 36  فَاَزَلَّہُمَا الشَّیۡطٰنُ عَنۡہَا فَاَخۡرَجَہُمَا مِمَّا کَانَا فِیۡہِ ۪ وَ قُلۡنَا اہۡبِطُوۡا بَعۡضُکُمۡ لِبَعۡضٍ عَدُوٌّ    ۚ وَ لَکُمۡ فِی الۡاَرۡضِ مُسۡتَقَرٌّ  وَّ مَتَاعٌ اِلٰی  حِیۡنٍ ﴿۳۶﴾  لیکن شیطان نے ان کو بہکا کر وہاں سے نکلوا ہی دیا  اور ہم نے کہہ دیا کہ اتر جاؤ !تم ایک دوسرے کے دشمن ہو  اور ایک وقتِ مقّرر تک تمہارے لئے زمین میں ٹھہرنا اور فائدہ اٹھانا ہے ۔   راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

Raaj Wellfair Matab Hakeem Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar MOB.NO.+923064342541+923214342541 Punjab Colony Kasur St#3 Khara Road KASUR Pk

تصویر
 

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 35

تصویر