اشاعتیں

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 43

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 43  وَ اَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَ ارۡکَعُوۡا مَعَ الرّٰکِعِیۡنَ ﴿۴۳﴾  اور نمازوں کو قائم کرو اور زکوۃ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو ۔   راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 42

 Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 42  وَ لَا تَلۡبِسُوا الۡحَقَّ بِالۡبَاطِلِ وَ تَکۡتُمُوا الۡحَقَّ وَ اَنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۴۲﴾  اور حق کو باطل کے ساتھ خلط ملط نہ کرو اور نہ حق کو چھپاؤ ،  تمہیں تو خود اس کا علم ہے ۔   راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

ھمدرد صحت نیم 122020

تصویر
 

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 41

 Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 41  وَ اٰمِنُوۡا بِمَاۤ اَنۡزَلۡتُ مُصَدِّقًا لِّمَا مَعَکُمۡ وَ لَا تَکُوۡنُوۡۤا اَوَّلَ کَافِرٍ   ۢ بِہٖ ۪ وَ لَا تَشۡتَرُوۡا بِاٰیٰتِیۡ ثَمَنًا قَلِیۡلًا ۫ وَّ اِیَّایَ فَاتَّقُوۡنِ ﴿۴۱﴾  اور اس کتاب پر ایمان لاؤ جو میں نے تمہاری کتابوں کی تصدیق میں نازل فرمائی ہے اور اس  کے ساتھ تم ہی پہلے کافر نہ بنو اور میری آیتوں کو تھوڑی تھوڑی قیمتوں پر  نہ فروخت کرو اور صرف مجھ ہی سے ڈرو ۔   راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

سلپ کا سائز 37/17

 بسم اللہ الرحمن الرحیم سلپ کا سا ئز 37/17 " ھے

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 40

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 40  یٰبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ اذۡکُرُوۡا نِعۡمَتِیَ الَّتِیۡۤ اَنۡعَمۡتُ عَلَیۡکُمۡ وَ اَوۡفُوۡا بِعَہۡدِیۡۤ اُوۡفِ بِعَہۡدِکُمۡ ۚ وَ اِیَّایَ فَارۡہَبُوۡنِ ﴿۴۰﴾  اے بنی اسرائیل میری اس نعمت کو یاد کرو جو میں نے تم پر انعام کی اور میرے عہد کو پورا کرو میں تمہارے عہد کو پورا کروں گا اور مجھ ہی سے ڈرو ۔   راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار البقرة - Ayat No 40  یٰبَنِیۡۤ  اِسۡرَآءِیۡلَ اذۡکُرُوۡا نِعۡمَتِیَ الَّتِیۡۤ اَنۡعَمۡتُ عَلَیۡکُمۡ وَ اَوۡفُوۡا بِعَہۡدِیۡۤ اُوۡفِ بِعَہۡدِکُمۡ  ۚ وَ اِیَّایَ فَارۡہَبُوۡنِ ﴿۴۰﴾  اے بنی اسرائیل  میری اس نعمت کو یاد کرو جو میں نے تم پر انعام کی اور میرے عہد کو پورا کرو میں تمہارے عہد کو پورا کروں گا اور مجھ ہی سے ڈرو ۔   راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 39

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 39  وَ الَّذِیۡنَ  کَفَرُوۡا وَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ النَّارِ ۚ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿۳۹﴾٪           4  اور جو انکار کر کے ہماری آیتوں کو جھٹلائیں ،  وہ جہنمی ہیں اور ہمیشہ اسی میں رہیں گے ۔   راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

Raaj Wellfair Matab Hakeem Abdul Ghaffar Kasur

تصویر
 

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 38

 Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 38  قُلۡنَا اہۡبِطُوۡا مِنۡہَا جَمِیۡعًا  ۚ فَاِمَّا یَاۡتِیَنَّکُمۡ مِّنِّیۡ ہُدًی فَمَنۡ تَبِعَ ہُدَایَ فَلَا خَوۡفٌ عَلَیۡہِمۡ  وَ لَا ہُمۡ یَحۡزَنُوۡنَ ﴿۳۸﴾  ہم نے کہا تم سب یہاں سے چلے جاؤ ،  جب کبھی تمہارے پاس میری ہدایت پہنچے تو اس کی تابعداری کرنے والوں پر کوئی خوف و غم نہیں ۔   راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 37

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 37  فَتَلَقّٰۤی اٰدَمُ مِنۡ رَّبِّہٖ کَلِمٰتٍ فَتَابَ عَلَیۡہِ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ  التَّوَّابُ الرَّحِیۡمُ ﴿۳۷﴾   ۔  ( حضرت )  آدم  ( علیہ السلام  ) نے اپنے رب سے چند باتیں سیکھ لیں  اور اللہ تعالٰی نے ان کی توبہ قبول فرمائی بیشک وہی توبہ قبول کرنے والا اور رحم کر نے والا ہے ۔   راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار