اشاعتیں

Semen Analysis Adnan

تصویر
 

حمد و ثنا، درود و سلام اور توبہ واستغفار

حمد و ثنا، درود وسلام اور توبہ و استغفار لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ ’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت اور اسی کے لیے سب تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے۔‘‘ صحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب فضل التھلیل والتسبیح والدعائ، حدیث: 6844، وجامع الترمذی، الدعوات، باب من قال کلمۃ التوحید، حدیث: 3553 راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
تصویر
 

حمد و ثنا، درود و سلام اور توبہ واستغفار

 حمد و ثنا، درود وسلام اور توبہ و استغفار سُبْحَانَ اللّٰہِ، وَالْحَمْدُلِلّٰہِ، وَلَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ، وَاللّٰہُ اَکْبَرُ ’’اللہ پاک ہے، سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے۔‘‘ صحیح مسلم، الأدب، باب کراھۃ التسمیۃ بالأسماء القبیحۃ، حدیث: 5601 راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

COVID-19 VACCINE

 

حمد و ثنا، درود و سلام اور توبہ واستغفار

 حمد و ثنا، درود وسلام اور توبہ و استغفار سُبْحَانَ اللّٰہِ، وَالْحَمْدُلِلّٰہِ، وَلَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ، وَاللّٰہُ اَکْبَرُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ ’’اللہ پاک ہے، سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اللہ سب سے بڑا ہے اور برائی سے بچنے کی ہمت ہے نہ نیکی کرنے کی طاقت مگر اللہ ہی کی توفیق سے۔‘‘ مسند أحمد: 268,267/4، والمستدرک للحاکم: 512/1، وسلسلۃ الأحادیث الصحیحۃ، حدیث: 3264، والسنن الکبری للنسائی: 212/6، حدیث: 10684، ومجمع الزوائد: 247/5، وموارد الظمان، حدیث: 2332 راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

سناء مکی

تصویر
 

گھر یلو ٹوٹکے ہربل شیمپوز

تصویر
 

قہوہ سناء مکی

بسم اللہ الرحمن الرحیم راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور قہوہ سناء مکی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1۔ سناء مکی         50 گرام 2۔ الالچی خورد     25 گرام 3۔ سونف              50 گرام 4۔ پودینہ تازہ / خشک 5۔ پشاور ی قہوہ   50 گرام حسب طریقہ قہوہ بنا کر پیں۔

حمد و ثنا،درود و سلام اور توبہ واستغفار

 حمد و ثنا، درود وسلام اور توبہ و استغفار سُبْحَانَ اللّٰہِ، وَالْحَمْدُلِلّٰہِ، وَلَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ، وَاللّٰہُ اَکْبَرُ ’’اللہ پاک ہے اور سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے۔‘‘ صحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب فضل التھلیل والتسبیح، حدیث: 6847 راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار