QURANIC DUA. الاحقاف 15
رَبِّ اَوْزِعْنِیْ اَنْ اَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِیْ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَعَلَىٰ الاحقاف۔ 15.QURANIC DUA
وَالِدَیَّ وَ اَنْ اَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاہُ وَ اَصْلِحْ لِیْ فِیْ ذُرِّيَّتِیْ ۚ اِنِّیْ تُبْتُ اِلَیْكَ وَ اِنِّیْ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ۔
اے میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر ادا کروں جو تُونے مجھ پر اور میرے والدین پر عطا فرمائی اور یہ کہ ایسا نیک عمل کروں جس سے تو راضی ہو جائے اورمیرے لیے میری اولاد کی اصلاح فرما دے، بے شک میں نے تیری طرف توبہ کی اور بے شک میں مسلمانوں میں سے ہوں۔
( الأحقاف : 15 )
حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

تبصرے