سنن ابنِ ماجہ 925

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکََ عِلْمًا نَّافِعًا وَرِزْقًا طَیِّبًا وَعَمَلًا مُّتَقَبَّلًا۔

اے ﷲ! میں تجھ سے نفع بخش علم ، پاکیزہ رزق اور قبول ہونے والے عمل کا سوال کرتا ہوں۔

( سنن ابن ماجہ، کتاب اقامة الصلاة، باب مایقال بعد التسلیم : 925 ) صحیح

حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

تبصرے