صحیح البخاری 1589

Sahih Bukhari Hadees # 1589

حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، قال : حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قال : قال رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :    حِينَ أَرَادَ قُدُومَ مَكَّةَ مَنْزِلُنَا غَدًا إِنْ شَاءَ اللَّهُ بِخَيْفِ بَنِي كِنَانَةَ ، حَيْثُ تَقَاسَمُوا عَلَى الْكُفْرِ    .


 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب  ( منیٰ سے لوٹتے ہوئے حجتہ الوداع کے موقع پر )  مکہ آنے کا ارادہ کیا تو فرمایا کہ کل ان شاءاللہ ہمارا قیام اسی خیف بنی کنانہ  ( یعنی محصب )  میں ہو گا جہاں  ( قریش نے )  کفر پر اڑے رہنے کی قسم کھائی تھی۔
Sahih Hadees

حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک