صحیح مسلم 6903

اَللّٰهُمَّ اَصْلِحْ لِیْ دِيْنِیَ الَّذِیْ هُوَعِصْمَةُ اَمْرِیْ وَاَصلِحْ لِیْ دُنْيَایَ الَّتِیْ فِيْھَا مَعَاشِیْ وَاَصْلِحْ لِیْ آخِرَتِیَ الَّتِیْ فِيْھَا مَعَادِیْ وَاجْعَلِ الْحَيَاةَ زِيَادَةً لِّیْ فِیْ کُلِّ خَيْرٍ وَّاجْعَلِ الْمَوْتَ رَاحَةً لِّیْ مِنْ کُلِّ شَرٍّ۔

اے ﷲ ! تو میرے دین کو سنوار دے جو میرے معاملہ کا محافظ ہے ، میری دنیا سنوار دے جس میں میری معیشت ہے ، میری آخرت سنوار دے جہاں میں نے لوٹنا ہے، میری زندگی کو ہر بھلائی میں اضافہ کا سبب اور موت کو ہر برائی سے را حت کا سبب بنا دے۔

(صحیح مسلم، کتاب الذکر والدعائ، باب فی الأدعیة : 6903 )

راج ویلفئیر مطب
حکیم عبدالغفار قصور

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک