ٹیچر ایاز D G KHAN

محترم سر میں d.g.khanسے دور 80kmایک گاؤں کا.شہر آنے کےلۓ6گهنٹے پیدل سفر.نہ بجلی نہ ڈاک کورئیر.میری عمر45.بی.پی شوگرٹهیک 2بچے.بیوی کے سامنے کمزوری یافوری انزال مستقل دوا(tab.cap )جو سٹور پر مل جاۓ رہنمائ فرمائیں مجهے جوانی نہیں باقی زندگی عزت سے کٹ جاۓ.دعاگو ٹیچر ایاز
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
ھو اللہ الشافی۔
۔ ایک عدد کچا انڈہ دیسی کیلے کے ملک شیک کے ساتھ صبح و شام نہار منہ آدھا گھنٹہ پہلے پینا ہے۔
راج ویلفئیر مطب
حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان۔
موبائل نمبر۔03064342541 _03214342541
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔
۔۔۔۔
محترم سر.آپکا اس بیکار ٹیچر پر بڑا احسان انڈہ.کیلا ملک شیک تجویز کیا اللہ آپکو احسن جزا دے آپ کی عظمت کو سلام.اللہ آپکی عمر علم ایمان اولاد رزق صحت  میں برکت عطا کرے آمین.مجهے اب جوانی نہیں دعا کریں میری باقی زندگی عزت سے کٹ جاۓ.ٹیچر ایاز

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک