Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 33

 Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 33 


قَالَ یٰۤاٰدَمُ اَنۡۢبِئۡہُمۡ بِاَسۡمَآئِہِمۡ ۚ فَلَمَّاۤ اَنۡۢبَاَہُمۡ بِاَسۡمَآئِہِمۡ ۙ قَالَ اَلَمۡ اَقُلۡ لَّکُمۡ اِنِّیۡۤ  اَعۡلَمُ غَیۡبَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۙ وَ اَعۡلَمُ مَا تُبۡدُوۡنَ وَ مَا کُنۡتُمۡ تَکۡتُمُوۡنَ ﴿۳۳﴾


 اللہ تعالٰی نے  ( حضرت )  آدم  ( علیہ السلام  ) سے فرمایا تم ان کے نام بتا دو ۔  جب انہوں نے بتا دئیے تو فرمایا کہ کیا میں نے تمہیں  ( پہلے ہی )  نہ کہا تھا زمین اور آسمانوں کا غیب میں ہی جانتا ہوں اور میرے علم میں ہے جو تم ظاہر کر رہے ہو اور جو تم چھپاتے تھے ۔  


راج ویلفیئر مطب

حکیم عبد الغفار قصور

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک