QURAN, HARDEE'S News 📰🗞️ # 23112سورہ فاتحہ کے بعد قرآن تلاوت
سورۂ فاتحہ کے بعد قرآن
تلاوت
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ﴿﴾ قُلۡ ہُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ ۚ﴿۱﴾ اَللّٰہُ الصَّمَدُ ۚ﴿۲﴾ لَمۡ یَلِدۡ ۬ وَ لَمۡ یُوۡلَدۡ ۙ﴿۳﴾ وَ لَمۡ یَکُنۡ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ ﴿۴﴾
’’اللہ تعالیٰ کے نام سے (شروع) جو نہایت مہربان، بہت رحم کرنے والا ہے۔‘‘’’(آپ) کہہ دیجیے: وہ اللہ ایک ہے، اللہ بے نیاز ہے، اس کی کوئی اولاد نہیں اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے اور نہ اس کا کوئی ہم پلہ ہے۔‘‘
٭سنن أبی داود، الصلاۃ، باب من ترک القراء ۃ، حدیث:818، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس کی سند کو قوی قرار دیا ہے۔ فتح الباری: 315/2، تحت الحدیث:758۔ … الإخلاص 4-1/112
تبصرے