QURAN, HARDEE'S News 🕋🕌#28407 تشہد اور درود و سلام
تشہد اور درود و سلام
اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اَزْوَاجِہٖ وَذُرِّیَّتِہٖ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ وَبَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اَزْوَاجِہٖ وَذُرِّیَّتِہٖ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
’’اے اللہ! رحمت نازل فرما محمد پر اور آپ کی ازواجِ مطہرات اور آپ کی اولاد پر جیسے تونے رحمت نازل فرمائی آلِ ابراہیم پر اور برکت نازل فرما محمد پر اور آپ کی ازواج مطہرات اور آپ کی اولاد پر جیسے تونے برکت نازل فرمائی آلِ ابراہیم پر، یقیناً تو قابل تعریف بڑی شان والا ہے۔‘‘
راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙
حکیم عبد الغفار قصور
طبیبہ شازیہ غفار
صحیح البخاری، أحادیث الأنبیائ، باب، حدیث:3369، وصحیح مسلم، الصلاۃ، باب الصلاۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بعد التشھد، حدیث:407
تبصرے