QURAN, HARDEE'S News 🕋🕌# 29588 سلام پھیرنے سے پہلے کی دعائیں
سلام پھیرنے سے پہلے کی دعائیں
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ عَذَابِ جَھَنَّمَ وَمِنْ فِتْنَۃِ الْمَحْیَا وَالْمَمَاتِ وَمِنْ شَرِّ فِتْنَۃِ الْمَسِیْحِ الدَّجَّالِ
’’اے اللہ! بلاشبہ میں عذاب قبر سے اور عذابِ جہنم سے اور زندگی اور موت کے فتنے سے اور مسیح دجال کے فتنے کے شر سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔‘‘
صحیح البخاری، الأذان، باب الدعاء قبل السلا، حدیث:832، وصحیح مسلم، المساجد، باب مایستعاذ منہ فی الصلاۃ، حدیث:588
راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙
حکیم عبد الغفار قصور
طبیبہ شازیہ غفار
تبصرے