QURAN, HARDEE'S News 🕋🕌#29792 سلام پھیرنے سے پہلے کی دعائیں

 سلام پھیرنے سے پہلے کی دعائیں


اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ الْجَنَّۃَ وَاَعُوْذُبِکَ مِنَ النَّارِ


’’اے اللہ! بے شک میں تجھ سے جنت کا سوال کرتا ہوں اور جہنم کی آگ سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔‘‘


سنن أبی داود، الصلاۃ، باب تخفیف الصلاۃ، حدیث:792

Raaj Wellfair Matab (Clinic) 🌙

Hakim Abdul Ghaffar Kasur

Tabiba Shazia Ghaffar

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک