QURAN, HARDEE'S News 🕋🕌#30996 سلام، تشہد
سلام: تشہد
درود اور دعاؤں سے فارغ ہوکر سلام پھیر دیا جائے، پہلے دائیں جانب اور پھر بائیں جانب۔ سلام کے الفاظ یہ ہیں:
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ
’’سلام ہو تم پر اور رحمت اللہ کی۔‘‘
سنن أبی داود، أبواب الرکوع والسجود، باب فی السلام، حدیث:996
راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙
حکیم عبد الغفار قصور
طبیبہ شازیہ غفار
تبصرے