💓 دل جوس 💓
💓 دل جوس 💓
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
1.روغن زیتون اجمل دوا خانہ 100 گرام
2. لیموں دیسی کا رس
3. سرکہ سیب ھمدرد دواخانہ ایک شیشی
4. شہد ھمدرد دواخانہ
5. ادرک کا رس
6. لہسن کا رس
» طریقہ استعمال
سب چیزیں ہم وزن لے کر مکس کر لیں ۔ اور آگ پر دو تین ابال دیں ۔ پھر آگ سے اتار لیں ۔ ٹھنڈا کریں ۔
» خوراک ۔ دو بڑے چمچ صبح و شام کھانے سے پہلے دس منٹ
» ایک گلاس نیم گرم پانی کے ساتھ
»
راج ویلفیئر مطب(دوا خانہ)🌙
حکیم عبد الغفار قصوری
تبصرے